یوٹیوب میں متعدد نئے بہترین فیچرز کا اضافہ

Google خبریں

یوٹیوب میں متعدد نئے بہترین فیچرز کا اضافہ
Youtube
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

گوگل کے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں متعدد نئی اپ ڈیٹس کی گئی ہیں تاکہ اسے استعمال کرنے کا تجربہ بہتر ہوسکے۔

اب گوگل کے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں متعدد نئی اپ ڈیٹس کی گئی ہیں تاکہ اسے استعمال کرنے کا تجربہ مزید بہتر ہوسکے۔

مثال کے طور پر اب موبائل ڈیوائس میں ٹیکسٹ زیادہ بڑا نظر ائے گا جبکہ پلے بیک اسپیڈ فیچر کو زیادہ بہتر بنایا گیا ہے۔یوٹیوب شارٹس بنانا اب ہر ایک کے لیے آسان ہو جائے گااسی طرح لینڈ اسکیپ موڈ پر نیوی گیشن ممکن ہوسکے گی جبکہ اور بھی کافی کچھ بہتر کیا جا رہا ہے۔کمپنی نے منی پلیئر کو بھی بہتر بنایا ہے اور اب صارفین ویڈیوز دیکھتے ہوئے اسے ری سائز اور ایک سے دوسری جگہ منتقل کر سکیں گے تاکہ وہ دیگر کام بھی...

ان پلے لسٹس کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس تصاویر کو تھمب نیل فوٹو کے طور پر استعمال کیا جاسکے گا۔یہ فیچر پہلے ماہانہ فیس ادا کرنے والے صارفین کو دستیاب تھا مگر اب اسے تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Youtube

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل سرچ میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ کو اب اے آئی کی مدد سے منظم کیا جا ئے گا تاکہ آپ مطلوبہ سرچ رزلٹس زیادہ تیزی سے حاصل کرسکیں۔
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک میں ایک نئے کارآمد فیچر کا اضافہٹک ٹاک میں ایک نئے کارآمد فیچر کا اضافہیہ ایسے صارفین کے لیے بہت کارآمد فیچر ہوگا جو براہ راست ٹک ٹاک میں ویڈیوز بنانے اور ایڈٹ کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
مزید پڑھ »

یوٹیوب کی شارٹس کے لیے اہم فیچر کی آزمائشیوٹیوب کی شارٹس کے لیے اہم فیچر کی آزمائشیوٹیوب کی جانب سے نئے فیچر کی آزمائش کے ساتھ ایک اہم فیچر میں تبدیلی بھی متوقع ہے
مزید پڑھ »

گوگل سرچ انجن میں نئے اے آئی فیچرز شاملگوگل سرچ انجن میں نئے اے آئی فیچرز شاملاے آئی فیچر ویڈیو اور صارف کے سوال کو ایک ساتھ پروسیس کرنے کے قابل ہونگے
مزید پڑھ »

والدین کی بچوں سے بڑی توقعات نوجوانوں میں ڈپریشن کی اہم وجہوالدین کی بچوں سے بڑی توقعات نوجوانوں میں ڈپریشن کی اہم وجہپاکستان میں ہر 4 یا 5 میں سے ایک نوجوان ڈپریشن کا شکار نظر آتا ہے، کووڈ کے بعد نوجوانوں میں ڈپریشن کی شرح میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے: تحقیق
مزید پڑھ »

دل کا رشتہ ایپ نے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کا ’گولڈ ایوارڈ‘ جیت لیادل کا رشتہ ایپ نے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کا ’گولڈ ایوارڈ‘ جیت لیادل کا رشتہ ایپ نے بہت ہی کم عرصے میں یہ ایوارڈ حاصل کر کے اپنے آپ کو ایک کامیاب اسٹارٹ اپ اور ایک بہترین ڈیجیٹل ایپ ہونے کا ثبوت دیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:38:55