گوگل سرچ میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہ

Google خبریں

گوگل سرچ میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

گوگل سرچ کو اب اے آئی کی مدد سے منظم کیا جا ئے گا تاکہ آپ مطلوبہ سرچ رزلٹس زیادہ تیزی سے حاصل کرسکیں۔

درحقیقت ان نئے فیچرز کے بعد ہر فرد کو اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا ہوگا چاہے وہ اسے پسند کرتا ہو یا نہیں۔

سب سے پہلے امریکا میں یہ تبدیلی کی جا رہی ہے اور آئندہ چند ماہ میں دیگر ممالک میں اسے متعارف کرایا جائے گا۔گوگل نے انٹرنیٹ سرچ پر غیرقانونی اجارہ داری قائم کی ہوئی ہے، امریکی عدالت کا فیصلہگوگل سرچ میں چھپی بہترین ٹِرک جو آپ کو ضرور پسند آئے گی اس سے قبل یہ فیچر محدود کمپنیوں کے فونز پر دستیاب تھا مگر اب اسے متعدد فونز میں استعمال کیا جاسکے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل سرچ میں اب اے آئی تصاویر کو شناخت کرنا آسان ہو جائے گاگوگل سرچ میں اب اے آئی تصاویر کو شناخت کرنا آسان ہو جائے گااس فیچر کا مقصد سرچ انجن میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی گمراہ کن مواد کو پھیلنے سے روکنا ہے۔
مزید پڑھ »

یوٹیوب شارٹس بنانا اب ہر ایک کے لیے آسان ہو جائے گایوٹیوب شارٹس بنانا اب ہر ایک کے لیے آسان ہو جائے گاگوگل ڈیپ مائنڈ کا اے آئی ویڈیو جنریشن ماڈل ویو (Veo) یوٹیوب شارٹس کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

یوٹیوب میں 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلانیوٹیوب میں 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلانان ٹولز کا مقصد یوٹیوب ویڈیوز میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی افراد، آوازوں اور موسیقی شناخت کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

ایپل کے نئے آئی او ایس 18 کے چند خاص فیچرز کے بارے میں جانیںایپل کے نئے آئی او ایس 18 کے چند خاص فیچرز کے بارے میں جانیںاس نئے آپریٹنگ سسٹم میں ایپل انٹیلی جنس سمیت متعدد نئے فیچرز صارفین کو دستیاب ہوں گے۔
مزید پڑھ »

لاہور: انسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ پکڑا گیا، پاکستان کو بدنام کرنیکی بھارتی سازش بے نقابلاہور: انسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ پکڑا گیا، پاکستان کو بدنام کرنیکی بھارتی سازش بے نقابلاہور سے گرفتار نیٹ ورک کا انٹرنیشنل ڈنکی گروہوں سے بھی رابطے کا انکشاف ہوا ہے، مجرمانہ سرگرمیوں میں بھارتی اور افغانی باشندے ملوث ہیں: ترجمان ایف آئی اے
مزید پڑھ »

ٹائم میگزین کا سرورق، 'اے آئی کی 100 بااثر شخصیات' میں انیل کپور بھی شاملٹائم میگزین کا سرورق، 'اے آئی کی 100 بااثر شخصیات' میں انیل کپور بھی شاملبالی ووڈ اداکار کو 'اے آئی' کی دنیا میں بڑا اعزاز مل گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 21:53:42