Apple roll out new AI features
سان فرانسسکو: ایپل نے اپنے پریمیم آئی فون، آئی پیڈ اور میک ڈیوائسز پر اے آئی کی خصوصیات کا پہلا سیٹ متعارف کرادیا ہے جسے ایپل انٹیلی جنس کا نام دیا گیا ہے۔
یہ اے آئی فیچر جسے کمپنی کی طرف سے جون میں پہلی بار متعارف کرایا گیا تھا، یہ ایپل کے دنیا میں اے آئی ریس میں شامل ہونے کی نشاندہی کرتا ہے جس میں متعددعالمی ٹیک کمپنیاں شامل ہیں۔ گوگل، مائیکروسافٹ، ایمازون اور ایپل کا ماننا ہے کہ تخلیقی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی طاقتیں کمپیوٹنگ کی دنیا میں اگلا باب ہیں اور یہ تمام کمپنیوں نے اس حوالے سے اپنے اخراجات میں بھی اضافہ کیا ہے تاکہ حریف کمپنیوں سے پیچھے نہ رہا جاسکے۔
ایپل کے سی ای او ٹم کک نے ایک بلاگ پوسٹ میں کہا کہ ایپل ایسی انٹیلی جنس پیدا کرنے والا ادارہ ہے جو صرف ایپل ہی فراہم کر سکتا ہے اور ہم اپنے صارفین کی زندگیوں کو بہتر بنانے کی اس کی صلاحیت کے بارے میں ناقابل یقین حد تک پرجوش ہیں۔ ایپل کے اس نئے فیچر میں بہتر تحریری ٹولز، تصویر تلاش کرنے کی بہتر صلاحیتیں اور مزید گفتگو کرنے والا Siri ورچوئل اسسٹنٹ شامل ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایپل کے چیف ایگزیکٹو نے اے آئی ٹولز کو اولین آئی فون کی ٹچ اسکرین جتنا اہم قرار دیدیاایپل انٹیلی جنس پر مبنی اے آئی فیچرز اکتوبر کے آخر تک آئی فون صارفین کے لیے متعارف کرائے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
ریحام خان نے شادی سے متعلق ہانیہ عامر کو کیا مشورہ دیاریحام خان نے 2016 میں ہانیہ عامر کو اپنی فلم جانان میں متعارف کرایا تھا
مزید پڑھ »
گوگل سرچ انجن میں نئے اے آئی فیچرز شاملاے آئی فیچر ویڈیو اور صارف کے سوال کو ایک ساتھ پروسیس کرنے کے قابل ہونگے
مزید پڑھ »
ایپل اپنا سستا ترین آئی فون جلد پیش کرنے کیلئے تیارایپل کی جانب سے نئے آئی فون ایس ای پر کام کیا جا رہا ہے جسے 2025 میں متعارف کرایا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
گوگل سرچ میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ کو اب اے آئی کی مدد سے منظم کیا جا ئے گا تاکہ آپ مطلوبہ سرچ رزلٹس زیادہ تیزی سے حاصل کرسکیں۔
مزید پڑھ »
تھیف ڈیٹیکشن فیچر کس طرح آپ کے اینڈرائیڈ فونز کا ڈیٹا چوروں سے بچائے گا؟گوگل کی جانب سے صارفین کے تحفظ کے لیے 3 سکیورٹی فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »