سائنس دانوں کا حضرت نوح کی کشتی کے مقام کے متعلق اہم انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

سائنس دانوں کا حضرت نوح کی کشتی کے مقام کے متعلق اہم انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

گزشتہ چند ہفتوں میں ماہرین نے 3000 برس قدیم پُراسرار تختی میں پوشیدہ حقیقی معنوں کو دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے

سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے دنیا کے سب سے قدیم نقشے میں پوشیدہ معلومات کا سراغ لگا لیا۔ ٹیم کے مطابق نقشہ ممکنہ طور پر حضرت نوحؑ کی کشتی کے مقام کے متعلق بتاتا ہے۔

کندہ ہوئی یہ کیونیفارم تختی مشرقِ وسطیٰ سے دریافت ہوئی تھی جس کو 1882 میں برٹش میوزیم نے حاصل کر لیا۔سائنس دانوں کی جانب سے کندہ کاری کو ’اِماگو مُنڈی‘ کا نام دیا گیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ یہ نقشہ چھٹی صدی قبلِ مسیح کے میسوپٹیمیا کا فضائی نظارہ ہے۔ تختی کے سامنے اور پشت پر کندہ ان نشانات کا ایک ماہ سے زیادہ عرصے تک تجزیہ کرنے کے بعد محققین نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ان کا اشارہ انجیل مقدس میں درج واقعات کی جانب ہے۔

تختی کا ایک حصہ مبینہ طور پر بتاتا ہے کہ سفر پر جانے والے کسی بھی شخص کو انتہائی وسیع فاصلہ طے کرنا ہوگا تاکہ ’پرسِکتو کشتی‘ جیسی کوئی مضبوط چیز تک پہنچ سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زخموں کے نشان ختم کرنے کے لیے نیا طریقہ تلاشزخموں کے نشان ختم کرنے کے لیے نیا طریقہ تلاشسائنس دانوں نے تحقیق میں انسانی جِلد کے بننے کے عمل سے پردہ اٹھایا ہے
مزید پڑھ »

خواتین میں کینسر کی تشخیص کے لیے نیا الٹرا ساؤنڈ ٹیسٹ وضعخواتین میں کینسر کی تشخیص کے لیے نیا الٹرا ساؤنڈ ٹیسٹ وضعسائنس دانوں نے اس نئی تحقیق میں تشخیص کے لیے کیے جانے والے وہ تمام ٹیسٹ جو فی الوقت دستیاب ہیں ان کا موازنہ کیا
مزید پڑھ »

فزکس کا نوبیل انعام: ’مصنوعی ذہانت کے گاڈ فادر‘ جنھیں مشینوں کے انسانوں سے ذہین ہونے کا خوف ہےفزکس کا نوبیل انعام: ’مصنوعی ذہانت کے گاڈ فادر‘ جنھیں مشینوں کے انسانوں سے ذہین ہونے کا خوف ہےسائنس دانوں جیفری ہنٹن اور جان ہاپ فیلڈ نے مشین لرننگ کے شعبے میں خدمات دینے پر فزکس کا نوبیل انعام جیت لیا ہے۔
مزید پڑھ »

سلمان خان ماضی میں کس خطرناک بیماری میں مبتلا رہے؟سلمان خان ماضی میں کس خطرناک بیماری میں مبتلا رہے؟اس بیماری کے انکشاف کے بعد سلمان خان کی امریکا میں سرجری بھی ہوئی : بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

رواں برس طِب کا نوبل انعام امریکی سائنس دانوں کے نامرواں برس طِب کا نوبل انعام امریکی سائنس دانوں کے نامسائنس دانوں کو یہ اعزاز مائیکرو آر این اے اور اسکے پوسٹ-ٹرانسکرپشنل جین ریگولیشن سے متعلق کردار کی دریافت پر دیا گیا
مزید پڑھ »

الزائمرز کی دوا میں اہم پیش رفتالزائمرز کی دوا میں اہم پیش رفتسائنس دانوں نے ایک نئی دوا بنائی ہے جو الزائمرز کے دو بڑے ہاٹ اسپاٹس کو بیک وقت کامیابی کے ساتھ روک سکتی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:34:18