امریکا نے ترک حکومت پر واضح کر دیا ہے کہ حماس کے ساتھ مزید اس طرح معاملات نہیں چل سکتے، جیسے چل رہے تھے
امریکی ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ حماس امریکی شہریوں کے قتل اور یرغمال بنانے کے جرم میں ملوث ہے اس لیے یہ رہنما جہاں بھی ہوں۔ ہمارے حوالے کیے جائیں۔
تاہم امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے حماس رہنماؤں کی قطر سے ترکیہ منتقل ہونے کی خبر کی تصدیق سے بھی گریز کیا۔ امریکی ترجمان نے کہا کہ تو جہاں تک یہ بات ہے کہ حماس کے رہنما ترکی میں ہیں یا کسی اور ملک میں ہیں تو دیکھیں ان میں سے کئی لوگوں پر امریکا نے فرد جرم عائد کر رکھی ہیں۔ اور ہم سمجھتے ہیں کہ ان لوگوں کو امریکہ کے حوالے کیا جانا چاہئیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج ہلاکہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے
مزید پڑھ »
چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہکراچی واقعے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، محسن نقوی
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی کامیابی سے کوئی لینا نہیں، ملکی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتے: اسد قیصرہم چاہتے ہیں ملک میں قانون کی حکمرانی ہو، جس طرح ہمارے مینڈیٹ کو چوری کیا گیا وہ ہمیں واپس کیا جائے: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
معاشرے میں اقدار کا تغیراقدار کے معاملے میں ہمارے معاشرے نے الٹی سمت سفر شروع کیا
مزید پڑھ »
اسرائیل کا حماس کی قید میں موجود ہر مغوی کی رہائی میں مدد پر 50 لاکھ ڈالر انعام کا اعلانجو بھی ہمارے قیدی کو رہا کروائے گا، اسے اور اس کے خاندان کو محفوظ راستہ دیا جائے گا، بنجمن نیتن یاہو
مزید پڑھ »
یحیی سنوار کی شہادت کے باوجود حماس کے حوصلے بلند ہیں، اسرائیلی اخباراپنے سربراہان کی شہادت کے بعد ہمارے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں بچا، حماس
مزید پڑھ »