اسرائیل کا حماس کی قید میں موجود ہر مغوی کی رہائی میں مدد پر 50 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل کا حماس کی قید میں موجود ہر مغوی کی رہائی میں مدد پر 50 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

جو بھی ہمارے قیدی کو رہا کروائے گا، اسے اور اس کے خاندان کو محفوظ راستہ دیا جائے گا، بنجمن نیتن یاہو

اسرائیل کا فلسطینیوں کو بڑا لالچ، ہر مغوی کی رہائی میں مدد پر 50 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کردیا۔

اسرائیل نے غزہ میں وحشیانہ بمباری کے باوجود اپنے قیدی نہ چھڑا سکا جس کے بعد اس نے نیا حربہ اختیار کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کو لالچ دینا شروع کردیا۔ نیتن یاہو نے اس انعام کا اعلان غزہ کے ایک مختصر دورے کے دوران کیا۔ اس دوران اسے اسرائیلی فوج کے قبضے میں موجود نیٹزارم کوریڈور کا معائنہ بھی کرایا گیا جو شمالی اور جنوبی غزہ کے بیچ اہم سڑک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکھر : قبائلی تنازع پر جرگہ، 7 افراد کا قتل ثابت ہونے پر دو قبائل پر 2 کروڑ سے زائد کا جرمانہسکھر : قبائلی تنازع پر جرگہ، 7 افراد کا قتل ثابت ہونے پر دو قبائل پر 2 کروڑ سے زائد کا جرمانہجرگے میں مہر برادری کی خاتون سمیت 5 افراد کا قتل ثابت ہونے پر جتوئی برادری پر مرد خون بہا 25 لاکھ اور خاتون کا 50 لاکھ مقرر کیا گیا
مزید پڑھ »

جانوروں کا انسانوں پر احسانجانوروں کا انسانوں پر احسانترقی و تہذیب کے سفر میں جانوروں نے ہر ہر معاملے میں انسانوں کی مدد کی
مزید پڑھ »

جوبائیڈن کی غلطی نہ دہرائیں؛ اسرائیل کی اندھی حمایت ختم کریں؛ حماس کا ٹرمپ کیلیے پیغامجوبائیڈن کی غلطی نہ دہرائیں؛ اسرائیل کی اندھی حمایت ختم کریں؛ حماس کا ٹرمپ کیلیے پیغامٹرمپ کی صدارتی الیکشن میں جیت پر حماس کا ردعمل آگیا
مزید پڑھ »

کینیڈا؛ بھارت کیساتھ سفارتی تناؤ پر دیوالی کی تقریبات منسوخکینیڈا؛ بھارت کیساتھ سفارتی تناؤ پر دیوالی کی تقریبات منسوخکینیڈا کی پارلیمنٹ ہل میں ہر سال دیوالی کی تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »

حماس کا دفتر بند کیا نہ رہنماؤں کو ملک چھوڑنے کا کہا ہے؛ قطرحماس کا دفتر بند کیا نہ رہنماؤں کو ملک چھوڑنے کا کہا ہے؛ قطرقطر کا اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کا کردار ادا نہ کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »

صحت مند زندگی کے لیے وقت کی تقسیم کیسی ہونی چاہیئےصحت مند زندگی کے لیے وقت کی تقسیم کیسی ہونی چاہیئے24 گھنٹوں کی تقسیم کے متعلق پیش کی جانے والی ان تجاویز کا مقصد لوگوں کی صحت میں بہتری لانے میں مدد دینا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 17:57:04