جرگے میں مہر برادری کی خاتون سمیت 5 افراد کا قتل ثابت ہونے پر جتوئی برادری پر مرد خون بہا 25 لاکھ اور خاتون کا 50 لاکھ مقرر کیا گیا
سکھر میں مہر اور جتوئی برادری کے درمیان تنازع کےخاتمے کیلئے7 افراد کا قتل ثابت ہونے پر دونوں قبائل پر 2 کروڑ 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔
مہر اور جتوئی برادری کے درمیان تنازع کےخاتمے کیلئے سکھر کے سرکٹ ہاؤس میں جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں سردار علی گوہر مہر ،غوث بخش مہر، ابراہیم جتوئی اور میر عابد جتوئی سمیت دونوں برادریوں کے معززین نے شرکت کی۔کے پی: جرگہ میں شادی بیاہ کی تقریبات میں ناچ گانے کی محفل بلانے پر پابندی کا فیصلہ جب کہ مجموعی طور ایک کروڑ 50 لاکھ جرمانہ عائد ہوا۔
جرگے میں مہر برادری پر جتوئی عورت کے اغوا کا جرمانہ 20 لاکھ عائد کیا گیا جب کہ جتوئی برادری کے 2 افراد کا قتل ثابت ہونے پر مہر برادری پر 50 لاکھ کا جرمانہ عائد کیا گیا، یوں 7 افراد کا قتل ثابت ہونے پر دونوں قبائل پر 2 کروڑ 20 لاکھ جرمانہ عائد کردیا گیا۔احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت کارکنان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے: عمر ایوب
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہر اور جتوئی قبائل کا جرگہ، 7 افراد کا قتل ثابت ہونے پر 2 کروڑ 20 لاکھ خون بہا عائدجرگے میں پیپلزپارٹی کےرہنما علی گوہرمہر،غوث بخش مہر،ابراہیم جتوئی، میرعابد جتوئی سمیت دونوں برادریوں کے معززین کی شرکت
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پر گندم کاشت کرنے کا ہدف مقررپنجاب حکومت کا ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پر گندم کاشت کرنے کا ہدف مقرر
مزید پڑھ »
قتل کی دھمکیوں کے بعد شوٹنگ کے حق میں نہیں ہوں، سلمان خان کا اعترافقتل کی دھمکیوں کے بعد 60 سے زائد سیکیورٹی گارڈز سیٹ پر موجود ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
فضائی آلودگی انڈیکس پر لاہور دوسرے نمبر پر آگیاہوا کا رخ تبدیل ہونے پر آلودگی انڈیکس پر دہلی 393 اور لاہور 280 اسکور پر ہے
مزید پڑھ »
پاکستان اور ایران کا سرحدی امور سمیت دہشتگردی کے چیلنجز سے مل کر نمٹنے پر اتفاقمسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
مزید پڑھ »
سرکاری ملازمین کے بچوں کو اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر نوکری دینے کی پالیسی ختم کرنیکا حکموزیراعظم کو بھی کوٹے سے متعلق رولز نرم کرنے کا اختیار نہیں، کوٹے پر ملازمتوں کا حصول میرٹ کے خلاف ہونے کے ساتھ ساتھ امتیازی سلوک بھی ہے: سپریم کورٹ
مزید پڑھ »