وزیراعظم کو بھی کوٹے سے متعلق رولز نرم کرنے کا اختیار نہیں، کوٹے پر ملازمتوں کا حصول میرٹ کے خلاف ہونے کے ساتھ ساتھ امتیازی سلوک بھی ہے: سپریم کورٹ
۔ فوٹو فائل
سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹہ سے متعلق سپریم کورٹ کا 11 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس نعیم اختر افغان نے تحریر کیا۔ سپریم کورٹ نے کوٹے سے متعلق پرائم منسٹر پیکج فار ایمپلائمنٹ پالیسی اور اس کا آفس میمورنڈم، سندھ سول سرونٹس رولز 1974 کا سیکشن 11 اے اور خیبر پختونخوا سرول سرونٹس رولز 1989 کے سیکشن 10 کی ذیلی شق 4 کو بھی کالعدم قرار دیدیا۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کوٹہ آئین کے آرٹیکل 3، 4، 5 کی ذیلی شق دو، آرٹیکل 25 اور آرٹیکل 27 سے متصادم ہے، اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر سرکاری ملازمین کے بچوں کو ملازمت دینے کی پالیسی ختم کی جائے، وفاق سمیت تمام صوبائی حکومتیں یہ پالیسی ختم کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ؛ سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قراروفاق سمیت صوبائی حکومتیں اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر سرکاری ملازمین کے بچوں کو ملازمتیں دینے کی پالیسی ختم کریں، فیصلہ
مزید پڑھ »
80 ہزار سال پہلے نظر آنے والا دمدار ستارہ دوبارہ کب نمودار ہوگا؟ماہرینِ فلکیات کے مطابق اس دمدار ستارے کو بغیر ٹیلی اسکوپ کے دیکھا جا سکے گا
مزید پڑھ »
سرکاری ملازم کی بیوہ کو ملنے والی نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہوسکتی: لاہور ہائیکورٹبیوہ شادی کرسکتی ہے، ہمارے مذہب میں یہ ایک عورت کا بنیادی حق ہے: عدالت
مزید پڑھ »
صدر آفِسزَری کے حکم سے شہید ملازم کے بیٹے کی نوکری کا معاملہ حل ہواپاکستان سول ایویエیشن اتھارٹی (پی سی اے اے) کو صدرعاصم علی زرداری نے ایک ہلاک ملازمین کے بیٹے کی نوکری کے حوالے سے قانون کے مطابق ایک ماہ میں تعیناتی کا عمل مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ فاعheem احمد نے پی سی اے اے پر شکایت کی کہ ان کی 'شہید ملازمین' کے کوٹے میں نوکری نہیں دی گئی۔ شکارِم نے دعویٰ کیا کہ ان کے والد 1999 میں طبیعت کی بیماری میں انتقال کرگئے تھے، اور وہ اس وقت малоک تھا، اس لیے 'شہید ملازمین' کوٹے میں درخواست نہیں دھی۔ انہوں نے کہا کہ جب انہوں نے نوکری کے لیے درخواست دی تو ان کی تقاضا بغیر کسی وجہ سے مسترد کردیا گیا۔ انہوں نے پی سی اے اے سے اپنی شکایت کا حل کرنے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے۔
مزید پڑھ »
ایران نے فضائی سفر پر عائد پابندی ختم کردیایران کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی سفر کے لیے ماحول کو محفوظ قرار دیا ہے جس کے بعد سفری پابندیوں کو ختم کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
علی امین گنڈ اپور لاہور جلسہ میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیےہفتے کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہونے کے بعد پہنچے اور کارکنوں سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »