جرگے میں پیپلزپارٹی کےرہنما علی گوہرمہر،غوث بخش مہر،ابراہیم جتوئی، میرعابد جتوئی سمیت دونوں برادریوں کے معززین کی شرکت
مہر اور جتوئی قبائل کے جرگے میں سات افراد کا قتل ثابت ہونے پر 2 کروڑ 20 لاکھ روپے خون بہا عائد کیا گیا۔
جرگے کا فتویٰ کریم بخش بڈانی نے پڑھ کر سنایا ، جرگے میں دونوں فریقین کے سات خون ثابت ہوئے اور دونوں فریقین پر مجموعی طور پر 2 کروڑ 20 لاکھ روپے خون بہا عائد کیا گیا۔ جتوئی برادری پر مجموعی طور پر ایک کروڑ 50 لاکھ خون بہا عائد کیا گیا، جتوئی برادری کے دو خون ثابت ہوئے جن کا خون بہا 50 لاکھ روپے رکھا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب حکومت کا ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پر گندم کاشت کرنے کا ہدف مقررپنجاب حکومت کا ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پر گندم کاشت کرنے کا ہدف مقرر
مزید پڑھ »
قبائل اور امن کمیٹی کا مشترکہ آپریشن، خوارج کے ٹھکانے نذر آتش، سہولتکار مارا گیاقبائل اور امن کمیٹی کا مشترکہ آپریشن، خوارج کے ٹھکانے نذر آتش، سہولتکار مارا گیا
مزید پڑھ »
روسی عدالت کا گوگل پر اربوں کھربوں ڈالر کا جرمانہعدالت نے روسی میڈیا اسٹیشن کا مواد روکنے کے جرم میں گوگل پر 20 ڈیسیلین ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا
مزید پڑھ »
ڈیل کا الزام لگانے والی حکومت بتائے ڈیل کس سے ہو رہی ہے، بیرسٹرسیفڈیل کا الزام لگانے والے اپنی جعلی حکومت پر جعلی ہونے کی مہر تصدیق ثبت کررہے ہیں، مشیر اطلاعات
مزید پڑھ »
ہفتے کے کس دن سب سے زیادہ خودکشی کے واقعات ہوتے ہیں؟تحقیق میں 1971 سے 2019 تک ہونے والی 17 لاکھ سے زائد خودکشیوں کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے کرپشن و بدعنوانی میں ملوث کسٹمز افسر کو ملازمت سے برطرف کر دیا، نوٹیفکیشن جاریکسٹمز انسپکٹر غلام مصطفیٰ نے غیر قانونی طور پر 7 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کا سامان اسمگلروں کے ساتھ مل کر نکالا تھا
مزید پڑھ »