تحقیق میں 1971 سے 2019 تک ہونے والی 17 لاکھ سے زائد خودکشیوں کا جائزہ لیا
بین الاقوامی محققین کی ٹیم کو ایک مطالعے میں معلوم ہوا ہے کہ امریکا سمیت دنیا بھر میں پیر کے دن خودکشی کا رجحان سب سے زیادہ ہوتا ہے۔
محققین کے مطابق خودکشیوں کی مجموعی تعداد کے 15 سے 18 فی صد واقعات پیر کے روز رُونما ہوتے ہیں۔نتائج بتاتے ہیں کہ مختلف ممالک کے درمیان ہفتے کے آخر میں خودکشی کی شرح مختلف ہوتی ہے۔ تحقیق میں محققین نے 1971 سے 2019 تک ہونے والی 17 لاکھ سے زائد خودکشیوں کا جائزہ لیا۔ خودکشیوں کے متعلق یہ ڈیٹا 26 ممالک کے 740 مقامات سے اکٹھا کیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل کے بعد دنیا کے کس ملک میں سب سے زیادہ یہودی آباد ہیں؟دنیا میں یہودیوں کی سب سے بڑی تعداد یعنی 73 لاکھ یہودی اسرائیل میں آباد ہیں۔
مزید پڑھ »
مارک زکربرگ ایمازون کے بانی کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے2024 مارک زکربرگ کے لیے بہت اچھا ثابت ہوا ہے اور وہ رواں برس کے دوران دنیا میں اب تک سب سے زیادہ دولت کمانے میں کامیاب رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
اژدہے کے ساتھ کھیلنے والی بچی سوشل میڈیا پر وائرلاپنے اس شوق کی وجہ سے ہی بچی کے انسٹاگرام پر 400,000 سے زیادہ فالوورز ہیں
مزید پڑھ »
قتل کی دھمکیوں کے بعد شوٹنگ کے حق میں نہیں ہوں، سلمان خان کا اعترافقتل کی دھمکیوں کے بعد 60 سے زائد سیکیورٹی گارڈز سیٹ پر موجود ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیااس سے قبل ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ 314 رنزبنانےکا ریکارڈنیپال کے پاس تھا جو اس نے گزشتہ سال ایشین گیمز میں منگولیا کے خلاف بنایا تھا
مزید پڑھ »
کیا آپ جانتے ہیں لفٹ میں شیشے کیوں لگے ہوتے ہیں؟لفٹ کے استعمال کے دوران آپ نے دیکھا ہوگا کہ عام طور پر پوری لفٹ میں شیشے لگے ہوتے ہیں جہاں بہت سے لوگ سیلفیاں لینا بھی پسند کرتے ہیں
مزید پڑھ »