ڈیل کا الزام لگانے والی حکومت بتائے ڈیل کس سے ہو رہی ہے، بیرسٹرسیف

پاکستان خبریں خبریں

ڈیل کا الزام لگانے والی حکومت بتائے ڈیل کس سے ہو رہی ہے، بیرسٹرسیف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ڈیل کا الزام لگانے والے اپنی جعلی حکومت پر جعلی ہونے کی مہر تصدیق ثبت کررہے ہیں، مشیر اطلاعات

خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے حکومتی ارکان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ڈیل کے تحت رہائی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بتائے کہ ڈیل کس سے ہو رہی ہے۔

بیرسٹر سیف نے ڈیل کے الزامات پر ردعمل میں کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ نواز شریف، شہباز شریف، آصف زرداری اور بے نظیر سمیت ہر رہنما ڈیل کے بعد باہر گیا لیکن عمران خان رہائی کے بعد پاکستان میں ہی رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی بھی رہائی کے بعد پاکستان میں ہے، پی ٹی آئی رہنما باعزت بری ہوکر اپنے ہی عوام کے درمیان رہیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈیل وہ کرتے ہیں جو ملک اور عوام کو چھوڑ کر باہر اپنے عالیشان محلات میں بسیرا کرتے ہیں، عمران خان کے نہ باہر عالی شان محلات ہیں اور نہ ہی عوام کا پیسہ لوٹا ہے۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ جعلی حکومت بتائے ڈیل کس سے ہورہی ہے، حکومت تو آپ ہی کی ہے، ڈیل کا الزام لگانے والے اپنی جعلی حکومت پر جعلی ہونے کی مہر تصدیق ثبت کررہے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مبینہ ڈیل کی شرائط؟مبینہ ڈیل کی شرائط؟بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد ڈیل کی باتیں ہو رہی ہیں، جن کی...
مزید پڑھ »

ترامیم کے ووٹ کیلئے ہمارے ایم این ایز کو 20،20 کروڑ کی آفرز ہوئیں: اسد قیصر کا انکشافترامیم کے ووٹ کیلئے ہمارے ایم این ایز کو 20،20 کروڑ کی آفرز ہوئیں: اسد قیصر کا انکشافآئینی ترامیم 17 یا 18 تاریخ کو لائی جا رہی ہیں، فاشسٹ حکومت بتائے زور زبردستی سے کون سی قانون سازی ہوتی ہے: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

شمالی غزہ میں نسل کشی: اسرائیلی فوج نے 17 دنوں سے جاری محاصرے میں سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید کردیاشمالی غزہ میں نسل کشی: اسرائیلی فوج نے 17 دنوں سے جاری محاصرے میں سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید کردیاشمالی غزہ سے بے گھر ہونے والی فلسطینی خواتین کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوج چیک پوائنٹس پر درجنوں مردوں کو علیحدہ کر کے گرفتار کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا صحت کارڈ میں لائف انشورنس کو شامل کرنے کا بھی فیصلہخیبرپختونخوا حکومت کا صحت کارڈ میں لائف انشورنس کو شامل کرنے کا بھی فیصلہصوبائی حکومت اپنی انشورنس کمپنی کا قیام بھی عمل میں لا رہی ہے، وزیراعلیٰ گنڈا پور
مزید پڑھ »

وسطی امریکی ملک نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر لیےوسطی امریکی ملک نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر لیےاسرائیل کی فاشسٹ حکومت فلسطین میں نسل کشی کر رہی ہے، تعلقات میں دراڑ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے حملوں کی وجہ سے ہے: نکارا گوا حکومت
مزید پڑھ »

’عدالتی نظام کو ٹھیک کیاجائے، آئینی ترمیم کو شخصیات کے تنازع میں یرغمال نہ بنایا جائے‘’عدالتی نظام کو ٹھیک کیاجائے، آئینی ترمیم کو شخصیات کے تنازع میں یرغمال نہ بنایا جائے‘جھگڑا شخصیات کا ہے، ایک جج سے حکمران پارٹی، دوسرے سے حزب اختلاف کی پارٹی پارٹیاں گھبرا رہی ہیں: مولانا کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 15:11:00