صوبائی حکومت اپنی انشورنس کمپنی کا قیام بھی عمل میں لا رہی ہے، وزیراعلیٰ گنڈا پور
خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کے دائرے کار کو وسیع کرتے ہوئے لائف انشورنس کو بھی اس منصوبے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور سے انصاف ڈاکٹر فورم کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں صحت کے شعبے میں اصلاحات، اسپتالوں میں ہیلتھ کئیر سروس ڈیلیوری کی بہتری اور ڈاکٹروں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ صحت کا شعبہ موجودہ صوبائی حکومت کی چند ترجیحاتی شعبوں میں سے ایک ہے، لوگوں کو علاج معالجے کی سہولیات مقامی سطح پر فراہم کرنے کے...
کو دور کرتے ہوئے کارڈ کے غلط استعمال کو روکنے کیلیے بھی اقدامات کررہے ہیں۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت کے ان اقدامات سے صحت کارڈ کے تحت علاج معالجے کے عمل میں کافی بہتری آئی ہے، اب صحت کارڈ اسکیم میں لائف انشورنس اسکیم کو بھی شامل کیا جارہا ہے، یہ اسکیم سماجی تحفظ کا ایک منفرد منصوبہ ہے اور اس مقصد کے لئے صوبائی حکومت اپنی انشورنس کمپنی کا قیام بھی عمل میں لا رہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ صوبے میں پہلی دفعہ بون میرو اور لیور ٹرانسپلانٹ کے منصوبے شروع کئے جارہے ہیں، ہیلتھ کئیر سسٹم کی بہتری کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: جعلی نمبر پلیٹ اورکالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہسندھ حکومت نے اسلحے کی نمائش کرنے والوں کےخلاف بھی کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »
کراچی دھماکے کے شبہے میں خاتون گرفتار، دہشتگرد کو قریبی عمارت سے سپورٹ ملنے کا انکشافچینی انجینئرز کے بارے میں جن افراد کو بھی معلومات تھیں انہیں بھی شاملِ تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان سے اچھے تعلقات پر بھارت کا ترکیے کے خلاف بڑا اقدامبرکس ممالک نے بھارت کے اقدام کی وجہ سے نئے اراکین شامل کرنے کا فیصلہ بھی نہیں کیا، رپورٹ
مزید پڑھ »
مہاراشٹرا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اور تین اراکین نے بطور احتجاج تیسری منزل سے چھلانگ لگادیچھلانگ لگانے والوں میں ایک بے جے پی کا رکن اسمبلی بھی شامل ہے:بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
اجے دیوگن کا کاجول کی ہارر فلم 'ماں' میں مزید ایکشن سین شامل کرنے کا فیصلہآر پی یادو، جو پہلے بھی تانہاجی جیسی فلموں میں کام کر چکے ہیں ان نئے ایکشن مناظر کی ہدایت کاری کریں گے
مزید پڑھ »
اسلامی نظریاتی کونسل نے سپریم کورٹ کا پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی قرار دے دیاشوہرکے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پرپہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی ہے: راغب نعیمی
مزید پڑھ »