کراچی: جعلی نمبر پلیٹ اورکالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

Fake Number Plates خبریں

کراچی: جعلی نمبر پلیٹ اورکالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
Sindh Government
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

سندھ حکومت نے اسلحے کی نمائش کرنے والوں کےخلاف بھی کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے

جیو نیوز کے مطابق چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہواجس میں جعلی نمبر پلیٹ،کالے شیشوں والی گاڑیوں اور اسلحے کی نمائش کرنے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں امن وامان کی بہتری کے لیے اسسٹنٹ کمشنرز کی زیرنگرانی محلے کی سطح پر کمیونٹی واچ گروپ بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا 24گھنٹے میں بازیاب ہو جائیں گے، اٹارنی جنرل کی اسلام آباد ہائیکورٹ کو یقین دہانی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Sindh Government

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت سندھ کا نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹ لگانے کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلانحکومت سندھ کا نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹ لگانے کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلانشرجیل میمن کے زیرصدارت اجلاس،گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کی سہولت بھی گھر بیٹھے دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

قاتلانہ حملہ؟ ٹرمپ کے جلسے سے مسلح شخص گرفتار، جعلی پاسپورٹس برآمدقاتلانہ حملہ؟ ٹرمپ کے جلسے سے مسلح شخص گرفتار، جعلی پاسپورٹس برآمدملزم کی جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی سے متعدد جعلی پاسپورٹس اور لائسنس بھی برآمد ہوئے
مزید پڑھ »

پی ٹی اے کا لاہور میں غیرقانونی سموں کے خلاف کریک ڈاؤنپی ٹی اے کا لاہور میں غیرقانونی سموں کے خلاف کریک ڈاؤنغیرقانونی سموں
مزید پڑھ »

اسموگ تدارک کریک ڈاؤن؛ ایک روز میں 8 لاکھ سے زائد جرمانےاسموگ تدارک کریک ڈاؤن؛ ایک روز میں 8 لاکھ سے زائد جرمانےکریک ڈاؤن کے لیے پولیس، محکمہ ماحولیات اور مائنزڈپارٹمنٹ کی مشترکا ٹیمیں بنائی گئی ہیں
مزید پڑھ »

لاکھوں یوآن تنخواہ لینے والے چینی ملازمین پریشان کیوں؟لاکھوں یوآن تنخواہ لینے والے چینی ملازمین پریشان کیوں؟چینی حکومت کی جانب سے ارب پتیوں اور جائیداد کی خریدوفروخت اور ٹیکنالوجی سے لے کر مالیاتی شعبے تک کاروباروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

وسائل کے درست استعمال کیلیے مختلف محکموں کی سرکاری مشینری کی فزیکل تصدیق شروع، مرتضیٰ وہابوسائل کے درست استعمال کیلیے مختلف محکموں کی سرکاری مشینری کی فزیکل تصدیق شروع، مرتضیٰ وہابتصدیقی عمل کے دوران کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہونے والی گاڑیوں اور مشینری کا ماہانہ ایندھن بند کردیا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:39:09