پی ٹی اے کا لاہور میں غیرقانونی سموں کے خلاف کریک ڈاؤن

غیرقانونی سموں خبریں

پی ٹی اے کا لاہور میں غیرقانونی سموں کے خلاف کریک ڈاؤن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

غیرقانونی سموں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے زونل آفس لاہور کی جانب سے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی سائبر کرائم سرکل کی مشترکہ ٹیموں کا ملک بھرمیں سموں کے غیر قانونی اجراء پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔

پی ٹی اے کے مطابق پی ٹی اے کی طرف سے ایف آئی اےلاہور کے تعاون سے سموں کے غیر قانونی اجراء پر چھاپوں کا تسلسل کامیابی سے جاری ہے۔ فرنچائزز کے مینیجرز، زونگ بزنس ڈویلپمنٹ آفیسر اورڈی ایس او سمیت چار دیگر افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر احتجاج کا اعلان، وکلا اور رہنماؤں سمیت متعدد کارکن گرفتارپی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر احتجاج کا اعلان، وکلا اور رہنماؤں سمیت متعدد کارکن گرفتارپی ٹی آئی کارکنوں اور رہنماؤں کی مینار پاکستان پہنچنے کی کوششیں تاحال جاری ہیں، احتجاج کرنے والوں پر پولیس کا کریک ڈاؤن بھی جاری ہے
مزید پڑھ »

لاہور میں ایک اور جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیالاہور میں ایک اور جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاپی ٹی آئی کے رہنما اکمل خان باری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے
مزید پڑھ »

عمران خان کے سیل کی بجلی معطلی، سہولیات واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں: اڈیالہ جیل ذرائععمران خان کے سیل کی بجلی معطلی، سہولیات واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں: اڈیالہ جیل ذرائعجیل ذرائع کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کو کھانے کے لیے علیحدہ کچن دستیاب ہے، دو مشقتی بانی پی ٹی آئی کو شفٹوں میں دستیاب ہوتے ہیں
مزید پڑھ »

اسد قیصر نے پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے والوں کو غدار قرار دیدیااسد قیصر نے پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے والوں کو غدار قرار دیدیایہ ان کے نہیں بانی پی ٹی آئی کے ووٹ تھے، کمزوری دکھانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

توقع ہے جسٹس یحییٰ آفریدی اس پیشکش کو قبول نہیں کریں گے: حامد خانتوقع ہے جسٹس یحییٰ آفریدی اس پیشکش کو قبول نہیں کریں گے: حامد خانہم وکلا کے ساتھ مل کر اس تعیناتی کے خلاف تحریک چلائیں گے: حامد خان، وکلا اور پی ٹی آئی کے وکلا میں فرق کو سامنے رکھنا چاہیے: احسن اقبال
مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے پریکٹس پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاتحریک انصاف نے پریکٹس پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاصدارتی آرڈیننس کے خلاف آئینی درخواست چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے دائرکی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 13:42:51