کراچی دھماکے کے شبہے میں خاتون گرفتار، دہشتگرد کو قریبی عمارت سے سپورٹ ملنے کا انکشاف

Investigation خبریں

کراچی دھماکے کے شبہے میں خاتون گرفتار، دہشتگرد کو قریبی عمارت سے سپورٹ ملنے کا انکشاف
Karachi Blast
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

چینی انجینئرز کے بارے میں جن افراد کو بھی معلومات تھیں انہیں بھی شاملِ تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

کراچی میں جناح ٹرمینل کےقریب چینی باشندوں پر ہونے والے دھماکے کے شبہے میں خاتون سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کراچی ائیر پورٹ کے قریب چینی شہریوں کے قافلے پر حملہ ہوا تھا جس میں دو چینی باشندوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 17 افراد زخمی ہو گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Karachi Blast

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلجیت کے کنسرٹ کا ایک ٹکٹ پونے 2 کروڑ میں فروخت، دورہ امریکا میں کتنے کمالیے؟دلجیت کے کنسرٹ کا ایک ٹکٹ پونے 2 کروڑ میں فروخت، دورہ امریکا میں کتنے کمالیے؟برطانیہ میں کنسرٹس کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں ہی ختم ہوچکے ہیں، خاتون منیجر کا انکشاف
مزید پڑھ »

لاہور: انسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ پکڑا گیا، پاکستان کو بدنام کرنیکی بھارتی سازش بے نقابلاہور: انسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ پکڑا گیا، پاکستان کو بدنام کرنیکی بھارتی سازش بے نقابلاہور سے گرفتار نیٹ ورک کا انٹرنیشنل ڈنکی گروہوں سے بھی رابطے کا انکشاف ہوا ہے، مجرمانہ سرگرمیوں میں بھارتی اور افغانی باشندے ملوث ہیں: ترجمان ایف آئی اے
مزید پڑھ »

اسرائیل نے لبنان میں پیجر اڑانےکا فیصلہ کب اور کیوں کیا؟ انٹیلی جنس ذرائع کا انکشافاسرائیل نے لبنان میں پیجر اڑانےکا فیصلہ کب اور کیوں کیا؟ انٹیلی جنس ذرائع کا انکشافاسرائیل نے پیجرز کو دھماکے سے اڑانے کا کام امریکا سے بھی خفیہ رکھا: عرب میڈیا
مزید پڑھ »

بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پختونخوا کی پیر کی رات اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کی تصدیق کردیبیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پختونخوا کی پیر کی رات اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کی تصدیق کردیمنگل کو پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے نمائندہ خصوصی اعزاز سید نے علی امین گنڈاپور کی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کا انکشاف کیا تھا
مزید پڑھ »

ڈھاکا سے باکو کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگڈھاکا سے باکو کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگاجازت ملنے پر پائلٹ نے کارگو پرواز کو ری روٹ کیا اور سکھر کے قریب سے طیارے کو کراچی کی طرف موڑ دیا
مزید پڑھ »

کراچی میں یومیہ 40 سے 45 افراد کو ہارٹ اٹیک کا انکشافکراچی میں یومیہ 40 سے 45 افراد کو ہارٹ اٹیک کا انکشافہارٹ اٹیک سے متاثر ہونے والوں میں سے 15 فیصد کی عمر 25 سے 40 سال کے درمیان ہوتی ہیں، سربراہ امراض قلب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:52:39