ڈھاکا سے باکو کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

Bangladesh خبریں

ڈھاکا سے باکو کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
DhakaEmergency LandingFlight
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اجازت ملنے پر پائلٹ نے کارگو پرواز کو ری روٹ کیا اور سکھر کے قریب سے طیارے کو کراچی کی طرف موڑ دیا

/ فائل فوٹو

سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائی پرو ائیرلائن کی پرواز ایف پی 5202 ڈھاکا سے باکو جارہی تھی کہ بھارتی فضائی حدود میں طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ہائیڈرولک سسٹم میں خلل کے باعث بوئنگ 747 طیارہ بلندی نہیں پکڑ پا رہا تھا، طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہوا تو مبینہ طور پر فنی خرابی دور نہ ہوئی جس پر پائلٹ نے ائیر ٹریفک کنٹرولر کراچی سے رابطہ کرکے لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Dhaka Emergency Landing Flight

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش: سیلاب سے لاکھوں افراد محصور، طلبہ کا بھارت پر ڈیم سے پانی چھوڑنے کا الزامبنگلادیش: سیلاب سے لاکھوں افراد محصور، طلبہ کا بھارت پر ڈیم سے پانی چھوڑنے کا الزامبدھ کی رات ڈھاکا میں طلبا نے احتجاجی ریلیاں نکالیں جن میں الزام لگایا گیا کہ سیلاب بھارت میں ڈیم کے سلوز گیٹس کھولنے کی وجہ سے آیا۔
مزید پڑھ »

موسمی خرابی: دوحہ سے کراچی آنیوالی پرواز اتر نہ سکی، واپس مسقط میں لینڈنگموسمی خرابی: دوحہ سے کراچی آنیوالی پرواز اتر نہ سکی، واپس مسقط میں لینڈنگادیس ابابا سے کراچی پہنچنے والی پرواز ایک گھنٹے چکر کاٹنے کے بعد بھی لینڈ نہ کرسکی اور واپس چلی گئی
مزید پڑھ »

بھارتی ائیرپورٹ پر اترنے میں ناکام ایتھوپین ائیرلائن کے طیارے کی کراچی میں لینڈنگبھارتی ائیرپورٹ پر اترنے میں ناکام ایتھوپین ائیرلائن کے طیارے کی کراچی میں لینڈنگایتھوپین ائیرلائن کا ایک بوئنگ 737 کارگو طیارہ پرواز ای ٹی 3644 کے طور پر ایتھوپیا کے دارالحکومت عدیس ابابا سے اڑان بھر کر بھارتی شہر احمد آباد پہنچا
مزید پڑھ »

موسمی خرابی، اسلام آباد کراچی سے پی آئی اے کی آج 8 پروازیں منسوخ، 35 تاخیر کا شکارموسمی خرابی، اسلام آباد کراچی سے پی آئی اے کی آج 8 پروازیں منسوخ، 35 تاخیر کا شکارکراچی دبئی، دمشق، مسقط، مدینہ، جدہ اور بغداد کی پروازوں کی آمد اور روانگی میں ڈیڑھ سے ڈھائی گھنٹے کی تاخیر کی گئی ہے
مزید پڑھ »

ّڈیتھ آن بورڈ: شارجہ سے ڈھاکہ جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، مسافر کی موت پر پائلٹ کیا کرتا ہے؟ّڈیتھ آن بورڈ: شارجہ سے ڈھاکہ جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، مسافر کی موت پر پائلٹ کیا کرتا ہے؟پیر کی صبح شارجہ سے ڈھاکہ جانے والی ایک پرواز پر ایک مسافر کی وفات کے باعث اسے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ہے۔ اگر دوران پرواز کسی مسافر کی موت ہو جائے تو جہاز کے کپتان کو کیا کرنا ہوتا ہے؟
مزید پڑھ »

ڈھاکا یونیورسٹی کی لائبریری میں شیخ مجیب دور کے اخبارات دیکھنے پر عائد پابندی ختمڈھاکا یونیورسٹی کی لائبریری میں شیخ مجیب دور کے اخبارات دیکھنے پر عائد پابندی ختمگزشتہ 12 برسوں سے ڈھاکا یونیورسٹی کی لائبریری میں 1972 سے 1975 تک کے اخبارات دیکھنے پر پابندی عائد تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:34:37