ایتھوپین ائیرلائن کا ایک بوئنگ 737 کارگو طیارہ پرواز ای ٹی 3644 کے طور پر ایتھوپیا کے دارالحکومت عدیس ابابا سے اڑان بھر کر بھارتی شہر احمد آباد پہنچا
/ فوٹو جیہو نیوز
بھارتی شہر احمد آباد کے ائیرپورٹ پر اترنے میں ناکامی پر ایتھوپین ائیرلائن کے طیارے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ۔ذارئع کے مطابق طیارے نے گزشتہ صبح مقامی وقت کے مطابق 4 بج کر 15 منٹ پر احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی کوشش کی، طیارہ رن کے عین قریب پہنچ گیا مگر لینڈنگ نہ کر سکا اور اے ٹی سی کی ہدایت پر پائلٹ 1500 فٹ کی بلندی سے واپس گو ا راؤنڈ پر چلا گیا۔
بعد ازاں پائلٹ نے طیارے کا رخ کراچی کی طرف کردیا اور سوا گھنٹے بعد مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بج کر 31 منٹ پر اس طیارے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی، کراچی میں عملے نے ریسٹ کیا اور بعد میں کارگو طیارے نے احمد آباد کیلئے اڑان بھری۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خاتون کے سر میں جوئیں رینگنے پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگامریکی ایئر لائن کی پرواز لاس اینجلس سے نیویارک جارہی تھی جسے فونکس میں اتارا گیا
مزید پڑھ »
لاہور میں 44 سالہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیاائیرپورٹ کے علاقے میں 353 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھ »
حسینہ واجد کابینہ کے وزیر ملک سے فرار ہونے لگے، سابق وزیر خارجہ ائیرپورٹ سے گرفتارمیڈیا رپورٹس کے مطابق حسن محمود کو ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران ڈھاکا کے حضرت شاہ جلال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر حراست میں لیا گیا۔
مزید پڑھ »
ہیما مالنی نے فلم باغبان میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا تھا؟فلم کی سالگرہ کے موقع پر ہیما مالنی نے والدین کے کردار کو پیش کرنے کے بارے میں گفتگو کی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
کیا کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گایا؟ بھارتی گلوکار نے ردعمل دیدیابھارتی گلوکار کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنا وضاحتی بیان جاری کیا جس میں انہوں نے عمران خان کے لیے گانا گانے کی تردید کی
مزید پڑھ »
اے کے ہنگل: شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائیکراچی میں سنہ 1946 کو درزیوں کی پہلی ہڑتال ہوئی جس کی قیادت درزی یونین کے سربراہ اے کے ہنگل کر رہے تھے جو بعد میں بالی وڈ کے مشہور اداکار بنے۔
مزید پڑھ »