لاہور میں 44 سالہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

پاکستان خبریں خبریں

لاہور میں 44 سالہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ائیرپورٹ کے علاقے میں 353 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

ڈی چوک، ریڈ زون میں احتجاج پر پابندی کا معاملہ؛ ڈی سی اسلام آباد و وزرات داخلہ کو نوٹساسٹاک ایکسچینج؛ انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کھونے کے بعد دوبارہ بحالانگلش ٹیم کی کوچنگ؛ سنگاکارا، ٹریسکوتھک، فلنٹوف مضبوط دعویدارراولپنڈی؛ جماعت اسلامی کا دھرنا ساتویں روز میں داخلکراچی میں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاریلاہور میں آج ہونے والی موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔ رواں مون سون میں ہونے والا یہ دوسرا بڑا بارش کا اسپیل ہے جس میں 300 ملی میٹر سے زائد بارش...

نشیبی علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ لاہور میں موسلا دھار بارش سے بجلی کا ظام متاثرہوا اور 407 فیڈر ٹرپ کرگئے۔ فیڈر ٹرپ ہونے اور دیگر تکنیکی خرابیوں کے باعث شہر کے بڑے حصے میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ بجلی کی بندش سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

موٹروے پولیس ترجمان کے مطابق قومی شاہراہوں پر اکثر مقامات پر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ موٹروے ایم 2 پر پنڈی بھٹیاں، شیخوپورہ، کالا شاہ کاکو اور ٹھوکر نیازبیگ تک بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے علاوہ مانگا منڈی، پتوکی، رینالہ خورد اور اوکاڑہ کے مقامات پر بارش ہو رہی ہے جبکہ موٹر وے ایم 3 پر فیض پور سے ننکانہ صاحب تک بارش ہے۔ عوام سے انتہائی ضرورت کے تحت سفر کرنے اور دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔سزائے موت نہ دینے کی شرط پر نائن الیون حملے کے مبینہ ملزمان نے اعتراف...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور، بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا: حادثات، 4 بچے، شیخوپورہ میں ایک خاندان ...لاہور؍ شیخوپورہ؍ واربرٹن؍ فیروز والا؍ پشاور؍ اسلام آباد (نامہ نگاران+ نمائندہ خصوصی+ بیورو رپورٹ+ اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور سمیت  ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ کہیں موسلادھار اور کہیں وقفے وقفے سے ہلکی بارش   کے بعد موسم سہانا ہو گیا۔ بعض مقامات پر بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ چھتیں دیواریں گرنے...
مزید پڑھ »

کشمیر، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہکشمیر، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہگجرات، جہلم اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا
مزید پڑھ »

لاہور میں رات بھر بارش،موسم خوشگوار،گرمی کا زور ٹوٹ گیالاہور میں رات بھر وقفہ وقفہ سے ہونے والی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،آج صبح سے لاہور میں آسمان پر بادلوں کا بسیرا ہے۔لاہور کا موسم آج انتہائی خوشگواررہےگا، لاہور میں آج پھر بارش کا امکان ہے ۔    حافظ آباد گرد و نواح میں بھی رات بھر سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے، بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کر...
مزید پڑھ »

لاہور میں 357 ملی میٹر کی بارش نے 44 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، اسپتال پانی سے بھرگئےلاہور میں 357 ملی میٹر کی بارش نے 44 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، اسپتال پانی سے بھرگئے44 سالوں میں آج سب سے زیادہ بارش ائیرپورٹ پر 357 ملی میٹر جب کہ نشتر ٹاؤن میں 299 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی: واسا
مزید پڑھ »

قیام پاکستان کے بعد سے اب تک صرف 2 سالوں میں بجلی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہقیام پاکستان کے بعد سے اب تک صرف 2 سالوں میں بجلی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہشہباز شریف کے وزیراعظم ہوتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں برکھارُت،گرمی کی چھٹی،نشیبی علاقےزیرآب،الرٹ جاریمون سون بارشوں کا دھواں دھار سپیل جاری ہے، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ وفاقی دار الحکومت میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا، ممکنہ طغیانی، سیلاب کے خطرے کے باعث ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، رات...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:58:59