پنجاب بھر میں برکھارُت،گرمی کی چھٹی،نشیبی علاقےزیرآب،الرٹ جاری

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب بھر میں برکھارُت،گرمی کی چھٹی،نشیبی علاقےزیرآب،الرٹ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

مون سون بارشوں کا دھواں دھار سپیل جاری ہے، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ وفاقی دار الحکومت میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا، ممکنہ طغیانی، سیلاب کے خطرے کے باعث ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، رات...

مون سون بارشوں کا دھواں دھار سپیل جاری ہے، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ وفاقی دار الحکومت میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا، ممکنہ طغیانی، سیلاب کے خطرے کے باعث ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، رات گئے شہر کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ، لکشمی چوک، شالیمار، گڑھی شاہو، مال روڈ، کینال روڈ، ہربنس پورہ، ساندہ، اسلام پورہ و گردو نواح میں آندھی کے ساتھ بارش...

بارش سے لیسکو کے متعدد فیڈر ٹرپ کرگئے اور بارش سے گرمی کی شدت میں واضح کمی موسم خوشگوار ہوگیاہے۔ منڈی بہاوالدین/بارش منڈی بہاوالدین اور گردو نواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور موسلا دھاربارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جس سے موسم خوشگوار ہوگیاہے،نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونا شروع ہوگیا جبکہ مختلف علاقوں میں متعدد فیڈرز ٹرپ کرنے سے بجلی معطل ہوگئی ہے۔ اٹک/بارش اٹک شہر میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش جاری ہے،موسلادھار بارش سے گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے،موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا صفائی عملے کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب کا صفائی عملے کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلانآپ نے مثالی خدمت کرکے ستھرا پنجاب کی نئی تاریخ رقم کی، شدید گرمی میں عوام کی خدمت قابل تعریف اور قابل فخر ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارش لیکن کراچی میں گرمی برقرار رہنے کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارش لیکن کراچی میں گرمی برقرار رہنے کی پیشگوئیآج سے ملک بھر میں یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے تاہم کراچی میں اگلے تین روز تک گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

ملک بھر میں گرمی زوروں پر، سندھ میں آج پارا 47 تک جانےکا امکانملک بھر میں گرمی زوروں پر، سندھ میں آج پارا 47 تک جانےکا امکانآج لاہور میں 45، پشاور میں 42، اسلام آباد میں 40 جبکہ کوئٹہ میں 38ڈگری سینٹی گریڈ جتنی شدت کی گرمی محسوس کی جائے گی: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کراچی میں حبس برقرار ، آج بھی آندھی کے ساتھ بارش کا امکانکراچی میں حبس برقرار ، آج بھی آندھی کے ساتھ بارش کا امکانگزشتہ روز کی بارش کے بعد شہر قائد میں گرمی کی شدت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں آٹے کی قیمتوں کی کڑی نگرانی کا حکملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں آٹے کی قیمتوں کی کڑی نگرانی کا حکم دیدیا۔اس حوالے سے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو فیلڈ آپریشن کی ہدایت جاری کردی گئی ہیں،وزیر خوراک بلال یاسین  کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک آٹے اور گندم کی مارکیٹ سپلائی کو مزید بہتر بنا رہا ہے،  آٹے کی مصنوعی قلت یا قیمت بڑھانے...
مزید پڑھ »

غزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکاغزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکااسرائیل حماس کی کارروائیوں کے جواب میں غزہ میں جنگ جاری رکھے گا، وزیرخارجہ انٹونی بلنکن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 08:11:42