آج لاہور میں 45، پشاور میں 42، اسلام آباد میں 40 جبکہ کوئٹہ میں 38ڈگری سینٹی گریڈ جتنی شدت کی گرمی محسوس کی جائے گی: محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی زوروں پر ہے جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے آج سندھ میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں پارا 42 سے 46 ڈگری تک رہے گا جبکہ جیکب آباد اور سکھر میں درجہ حرارت 47 ڈگری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔آئندہ تین روز کے دوران بھی کراچی کا پارا 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے البتہ تین روز کے بعد درجہ حرارت میں کمی ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ لاہور میں آج 45، پشاور میں 42، اسلام آباد میں 40 جبکہ کوئٹہ میں 38ڈگری سینٹی گریڈ جتنی شدت کی گرمی محسوس کی جائے گی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شدید گرم دن کے بعد شام یا رات میں پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف مقامات پر آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ مزید برآں لاہور، راولپنڈی، سیالکوٹ، راجن پور، ڈیرہ اسماعیل خان، پشاور، سوات، تھرپارکر، میرپورخاص، حیدرآباد میں بھی بادل برس سکتے ہیں۔شادی پر والدہ کا 44 سال پرانا عروسی لباس، عشائیے پر عام سی ساڑھی، سوناکشی نے نئی مثال قائم کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں 2 جون سے گرمی کی شدت کم ہوجائیگی: چیف میٹرولوجسٹملک میں آنے والے مغربی سسٹم کے تحت سندھ میں درجہ حرارت 2 سے 3 ڈگری تک گرنے کا امکان ہے: سردار سرفراز
مزید پڑھ »
انسانی جسم کس حد تک گرمی برداشت کرسکتا ہے؟ملک بھر کے کئی شہروں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے بدھ کے روز شہر کراچی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ ہوا جبکہ جمعرات کو گرمی
مزید پڑھ »
ملک کے بیشترشہروں میں آج بھی گرمی کی پیشگوئی، سندھ میں آندھی اور بارش کا امکانگزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تر بت میں 48 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
ملک بھر میں ہیٹ ویو ،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاملک بھر میں 15 جون تک موسم شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ایک 2 دن کے وقفے کے بعد درجہ حرارت پھر بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشر میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کا راج رہنے کا امکان ہے جبکہ ملک بھر میں 15 جون تک موسم زیادہ گرم رہ سکتا ہے۔لاہور میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جائے گا...
مزید پڑھ »
ملک بھر میں ہیٹ ویو ،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاملک بھر میں 15 جون تک موسم شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ایک 2 دن کے وقفے کے بعد درجہ حرارت پھر بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشر میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کا راج رہنے کا امکان ہے جبکہ ملک بھر میں 15 جون تک موسم زیادہ گرم رہ سکتا ہے۔لاہور میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جائے گا جبکہ...
مزید پڑھ »
ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے کا دن ’’یوم تکبیر‘‘ آج قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہےآج ملک بھر میں ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے کا دن ’’یومِ تکبیر‘‘ قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، ملک میں عام تعطیل ہے
مزید پڑھ »