ملک میں آنے والے مغربی سسٹم کے تحت سندھ میں درجہ حرارت 2 سے 3 ڈگری تک گرنے کا امکان ہے: سردار سرفراز
/ فائل فوٹوجیو نیوز کے مارننگ شو 'جیو پاکستان' میں گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار نے کہا کہ آج اور کل کراچی میں درجہ حرارت 39 سے 40 تک جاسکتا ہے تاہم امید ہے 2 جون سے درجہ حرارت میں کمی آجائے گی اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 35 سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے۔
دوسری جانب پنجاب کے مختلف شہروں اور میدانی علاقوں میں موسم کی سختی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سردار سرفراز نے کہا کہ پنجاب ابھی گرمی کی لپیٹ میں رہے گا لیکن گرمی کی شدت میں معمولی کمی آنے کا امکان ہے۔سبیلہ میں 50، دادو، سبی، تربت، موہنجوداڑو میں 49، خیر پور، لاڑکانہ، بہاولنگر 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
Hot Weather Karachi Punjab Rain Sindh Temperature
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا؟سعودی عرب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے تو کیا ایام حج میں عازمین کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کیے جانے امکان ہے؟
مزید پڑھ »
کراچی میں گرمی کی شدت جون کے پہلے ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے: محکمہ موسمیاتکراچی میں مئی میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد ہونے کا امکان نہیں: چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »
انسانی جسم کس حد تک گرمی برداشت کرسکتا ہے؟ملک بھر کے کئی شہروں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے بدھ کے روز شہر کراچی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ ہوا جبکہ جمعرات کو گرمی
مزید پڑھ »
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشتپاکستان میں جیسے جیسے گرمی کا موسم اپنی شدت پکڑ رہا ہےاور سورج کی تپش میں اضافہ ہوتا جارہا ہے وہیں پھلوں کا بادشاہ آم بھی پک
مزید پڑھ »
اسرائیلی حملوں میں اضافہ، رفح سے ایک لاکھ فلسطینیوں کی نقل مکانیرپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے خطے میں حملوں میں شدت لانے کی وجہ سے جبری نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
موسمیاتی تبدیلیاں، مغربی ایشیا میں انتہائی درجہ حرارت 5 گنا زیادہ ہونے کا امکاناپریل میں 15 دن کی گرمی کی لہر انسان کی تخلیق کردہ گلوبل وارمنگ کے اثرات کی وجہ سے ہوئی ہے: رپورٹ
مزید پڑھ »