پیر کی صبح شارجہ سے ڈھاکہ جانے والی ایک پرواز پر ایک مسافر کی وفات کے باعث اسے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ہے۔ اگر دوران پرواز کسی مسافر کی موت ہو جائے تو جہاز کے کپتان کو کیا کرنا ہوتا ہے؟
پیر کی صبح شارجہ سے ڈھاکہ جانے والی ایک پرواز پر ایک مسافر کی وفات کے باعث اسے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
’سب کچھ رازداری سے ہوتا ہے، کسی کو بھنک بھی نہیں پڑتی‘: پی آئی اے کا عملہ کینیڈا پہنچ کر ہی کیوں ’غائب‘ ہو رہا ہے؟ اس کی ہدایات کے مطابق ’اگر طیارہ بھرا ہوا ہے تو انھیں اپنی نشست پر واپس لایا جاتا ہے۔ یا پھر عملے کی مرضی ہے کہ انھیں کسی دوسری جگہ منتقل کریں جہاں چلنے کی جگہ اور باہر جانے کے راستے میں رکاوٹ پیدا نہ ہو۔‘
جب طیارہ لینڈ کر جائے تو پہلے دوسرے مسافروں کو باہر بھیجا جاتا ہے اور یقینی بنایا جاتا ہے کہ وفات پانے والے شخص کے اہل خانہ ان کے ساتھ موجود ہو۔ ’سب کچھ رازداری سے ہوتا ہے، کسی کو بھنک بھی نہیں پڑتی‘: پی آئی اے کا عملہ کینیڈا پہنچ کر ہی کیوں ’غائب‘ ہو رہا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلانیووراج سنگھ کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کا اعلان معروف میوزک کمپنی اور پروڈکشن ہاؤس 'ٹی سیریز' کی جانب سے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکمبھارتی عدالت نے ریلوے اسٹیشن پر سبزی لے جانے والی ایک خاتون سے مبینہ طور پر 20 روپے رشوت لینے کے الزام میں سابق پولیس کانسٹیبل کی گرفتاری کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »
4000 سال پُرانی ٹیبلٹس پر لکھی پُراسرار تحریروں کا معمہ حلڈی کوڈ کی جانے والی 4000 سال پرانی تحریروں میں تباہی کی پیشگوئی کی گئی تھی
مزید پڑھ »
شردھا نے انسٹاگرام فالوورز کی ریس میں مودی کو پیچھے چھوڑ دیاانسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی بھارتی شخصیت کا اعزاز کرکٹر ویرات کوہلی کے پاس ہے جن کے فالوورز کی تعداد 270 ملین سے زائد ہے۔
مزید پڑھ »
اسپورٹس بورڈ نے ہاکی ٹیم کی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے فنڈز روکنے کا الزام مسترد کردیافنڈز کی فراہمی میں تاخیر کی ایک اور وجہ پی ایچ ایف کی جانب سے مطلوبہ دستاویزات کی بروقت فراہمی میں ناکامی ہے: پاکستان اسپورٹس بورڈ
مزید پڑھ »
بھاری بھرکم بجلی بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، کراچی سے خیبر تک کاروباری مراکز بندمختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے، لاہور میں ہڑتال کے معاملے پر تاجر تنظیمیں دو دھڑوں میں تقسیم
مزید پڑھ »