موسمی خرابی: دوحہ سے کراچی آنیوالی پرواز اتر نہ سکی، واپس مسقط میں لینڈنگ

Balochistan خبریں

موسمی خرابی: دوحہ سے کراچی آنیوالی پرواز اتر نہ سکی، واپس مسقط میں لینڈنگ
PakistanSecurity ForcesTerrorisim
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

ادیس ابابا سے کراچی پہنچنے والی پرواز ایک گھنٹے چکر کاٹنے کے بعد بھی لینڈ نہ کرسکی اور واپس چلی گئی

/ فائل فوٹو

شدید بارشوں کے سبب کراچی ائیرپورٹ پرپروازوں کولینڈنگ میں دشواری کا سامنا ہے جب کہ کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔دوسری جانب ۔کراچی ائیرپورٹ پر بارش، چھوٹے طیاروں کو فلائنگ سے روک دیا گیا کراچی اسلام آباد کی پی آئی اےکی پروازکی روانگی میں ساڑھے8 گھنٹے تاخیر ہوئی،فلائٹ شیڈول کے مطابق پرواز صبح 7 بجےکی بجائےسہ پہر4 بجے اسلام آبادجائےگی۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق استنبول اور بحرین سے پہنچی پروازوں کی کراچی سے روانگی میں بھی تاخیر ہے، ملتان سے مسقط کی پرواز رات سوا 8 بجے روانہ ہوگی، لاہور سے دمام روانہ ہونے والی پرواز 3گھنٹے تاخیر کے بعد سہ پہر 3 بج کر20 منٹ پر اور اسلام آباددبئی کی پرواز ایک گھنٹہ تاخیر سے رات ڈھائی بجے روانہ ہوگی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی کی پرواز کی روانگی میں 8 گھنٹے، اسلام آباد سے کراچی کی پرواز کی روانگی میں4 گھنٹے اور اسلام آباد سے کراچی کی پی آئی اے کی پرواز کی روانگی میں 2 گھنٹے تاخیر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Security Forces Terrorisim Terrorist

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ نعیم کی اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت، شہید کے بیٹوں سے اظہار تعزیتحافظ نعیم کی اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت، شہید کے بیٹوں سے اظہار تعزیتحافظ نعیم الرحمان نے دوحہ میں اتحاد العلما العالمی الاسلامی کی قیادت سے بھی ملاقات کی۔
مزید پڑھ »

ملائیشیا: تائیکوانڈو چمپیئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے دو گولڈ میڈل جیت لئےملائیشیا: تائیکوانڈو چمپیئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے دو گولڈ میڈل جیت لئےکراچی سے تعلق رکھنے والے ابو ہریرہ نے فائنل میں مدمقابل نہ آنے کی وجہ سے واک اوور کی بنیاد پر گولڈ میڈل حاصل کیا
مزید پڑھ »

موسمی خرابی، اسلام آباد کراچی سے پی آئی اے کی آج 8 پروازیں منسوخ، 35 تاخیر کا شکارموسمی خرابی، اسلام آباد کراچی سے پی آئی اے کی آج 8 پروازیں منسوخ، 35 تاخیر کا شکارکراچی دبئی، دمشق، مسقط، مدینہ، جدہ اور بغداد کی پروازوں کی آمد اور روانگی میں ڈیڑھ سے ڈھائی گھنٹے کی تاخیر کی گئی ہے
مزید پڑھ »

خاتون کے سر میں جوئیں رینگنے پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگخاتون کے سر میں جوئیں رینگنے پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگامریکی ایئر لائن کی پرواز لاس اینجلس سے نیویارک جارہی تھی جسے فونکس میں اتارا گیا
مزید پڑھ »

عالمی خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلاباز اگلے سال واپس آسکتے ہیں، ناساعالمی خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلاباز اگلے سال واپس آسکتے ہیں، ناساخلابازوں کو اگلے سال 2025 میں SpaceX کی فلائٹ سے واپس لایا جاسکتا ہے، ناسا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کو مطالبات ماننا ہونگے ورنہ کہیں دھرنا تحریک ان کی وزارت عظمیٰ ہی نہ لے ڈوبے: حافظ نعیموزیراعظم کو مطالبات ماننا ہونگے ورنہ کہیں دھرنا تحریک ان کی وزارت عظمیٰ ہی نہ لے ڈوبے: حافظ نعیمہمارے مطالبات نہ مانے تو دھرنوں کاسلسلہ پختونخوا سے بلوچستان تک جائےگا، امیر جماعت اسلامی کا کراچی میں خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:51:10