قبائل اور امن کمیٹی کا مشترکہ آپریشن، خوارج کے ٹھکانے نذر آتش، سہولتکار مارا گیا
لکی مروت کے عوام کا یہ عمل فتنۃ الخوارج کے لیے واضح پیغام ہے کہ اب وہ ان کے ڈر اور خوف میں نہیں آئیں گے، دفاعی ماہرینلکی مروت میں خوارج کا قلع قمع کرنے کے لیے قبائل پُرعزم ہیں ۔ پولیس اور امن کمیٹی کے مشترکہ آپریشن میں خوارج کے ٹھکانے نذر آتش کردیے گئے جب کہ ایک سہولت کار مقابلے میں مارا گیا ۔دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لکی مروت کے عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں۔ دہشت گردی کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کے لیے پاک فوج کے ساتھ اب لکی مروت کے عوام نے بھی اس عفریت سے جان چھڑانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے...
منتظراشنا کا چھوٹا بھائی، جو دہشت گردی کی کارروائیوں کا سہولت کار تھا، فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔یہ کارروائی ایک ایسے واقعے کے بعد کی گئی ہے جب لکی مروت کے بہادر رہائشیوں نے بے خوفی سے دہشت گرد کمانڈر فتح وزیر کو جہنم واصل کردیا تھا۔ دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ لکی مروت کے بہادر سپوتوں کا یہ عمل دہشت گردوں بالخصوص فتنۃ الخوارج کے لیے واضح پیغام ہے کہ اب وہ ان کے ڈر اور خوف میں نہیں آئیں گے۔پولیس اور عوامی امن کمیٹی کی کارروائی دہشت گردی کے سہولت کاروں کو واضح پیغام ہے کہ ان کو ہر گز معاف...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہیدشمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 خوارج مارے گئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیم قرار دیا تو یہاں حالات کشیدہ ہوگئے: علی امین گنڈاپوروفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے مل کر اس مسئلے کا پر امن حل نکالیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا حکومتی اور اپوزیشن ممبران کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
ریاستوں کی خودمختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت کا باہمی احترام پائیدار ترقی کی بنیاد ہیں: ایس سی او کا مشترکہ اعلامیہیکطرفہ پابندیوں کے نفاذ کا تیسرے ممالک اور عالمی اقتصادی تعلقات پرمنفی اثرپڑتا ہے: مشترکہ اعلامیہ
مزید پڑھ »
2024کے نوبل انعام برائے کیمیاء کا اعلانکمیٹی کا نوبل انعام برائے کیمیاء مشترکہ طور پر ایک امریکی اور دو برطانوی سائنس دانوں کو دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اہم اجلاس میں ججز کی تقرری کیلئے بنائی گئی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: اعلامیہ
مزید پڑھ »
کچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے سندھ اور پنجاب پولیس کی مشترکہ آپریشن کی تیاریکچے کے علاقے ماچھکہ میں دریا میں چڑھتا پانی اور گھنے گنے کی فصل کے باعث پولیس کو آپریشن میں مشکلات کا سامنا تھا
مزید پڑھ »