ریاستوں کی خودمختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت کا باہمی احترام پائیدار ترقی کی بنیاد ہیں: ایس سی او کا مشترکہ اعلامیہ

Pakistan Government خبریں

ریاستوں کی خودمختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت کا باہمی احترام پائیدار ترقی کی بنیاد ہیں: ایس سی او کا مشترکہ اعلامیہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

یکطرفہ پابندیوں کے نفاذ کا تیسرے ممالک اور عالمی اقتصادی تعلقات پرمنفی اثرپڑتا ہے: مشترکہ اعلامیہ

ریاستوں کی خودمختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت کا باہمی احترام پائیدار ترقی کی بنیاد ہیں: ایس سی او کا مشترکہ اعلامیہ

امن کا مطلب دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف سخت رویہ اختیار کرنا ہے: بھارتی وزیر خارجہ کا ایس سی او اجلاس میں خطاب کانفرنس اعلامیے میں زرعی تعاون کے فروغ کے پروگرام کی منظوری دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عالمی غذائی تحفظ، غذائیت میں بہتری اور تحقیقاتی تعاون کی ضرورت پر زور دیا گیا جب کہ نوجوانوں کی پالیسی میں تعاون اور سائنس و ٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھنے والے پروگرامز کی ترجیح پر زور دیا گیا۔

پی ٹی آئی نے دھرنوں میں ناکامی کے بعد لاہور کالج میں بچی کے ساتھ زیادتی کے مبینہ واقعے کا خطرناک منصوبہ بنایا: مریم نواز

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بانی پی ٹی آئی سیاست نہیں، صیہونی مفادات کے تحفظ کیلئےکام کر رہے ہیں: شرجیل میمنبانی پی ٹی آئی سیاست نہیں، صیہونی مفادات کے تحفظ کیلئےکام کر رہے ہیں: شرجیل میمنبانی پی ٹی آئی کے تل ابیب سے روابط ملک دشمن قوتوں کی ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں: وزیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھ »

ایکس بندش کیس: عدالت نے حکومت سے ایکس سے خط و کتابت کا ریکارڈ طلب کرلیاایکس بندش کیس: عدالت نے حکومت سے ایکس سے خط و کتابت کا ریکارڈ طلب کرلیاہمیں صرف شکایت کی بنیاد اور ایکس کا جواب چاہیے: سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

پاکستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظمپاکستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظمچینی وزیراعظم کے اعزاز میں صدرمملکت آصف زرداری کی طرف سے ظہرانہ، آرمی چیف کی بھی شرکت
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اسلام آباد میں احتجاج کا سوچ تو سکتی ہے لیکن ہمت نہیں کریگی: طلال چوہدریپی ٹی آئی اسلام آباد میں احتجاج کا سوچ تو سکتی ہے لیکن ہمت نہیں کریگی: طلال چوہدرییہ بہانا بنا کر ایس سی او پر حملہ آور ہونا چاہتے ہیں، احتجاج کی کال ریاست کو بلیک میل کرنے کیلئے ہے: لیگی سینیٹر
مزید پڑھ »

باتیں ہورہی تھیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائےگا مگر آج سارے اشاریے مثبت ہیں: عطا تارڑباتیں ہورہی تھیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائےگا مگر آج سارے اشاریے مثبت ہیں: عطا تارڑعلیحدگی پسند تنظیمیں یہاں فعال ہیں، پاکستان کی سالمیت کا معاملہ ہے جس پر وزارت داخلہ کو خدشات ہیں: وزیر اطلاعات عطا تارڑ
مزید پڑھ »

پاکستان اور روس کا توانائی، تجارت، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو وسعت اور فروغ دینے پر اتفاقپاکستان اور روس کا توانائی، تجارت، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو وسعت اور فروغ دینے پر اتفاقروس کے مسلم دنیا اور او آئی سی کے رکن ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، برکس میں پاکستان کی شمولیت کے حوالے روس کی حمایت کو سراہتے ہیں: اسحاق ڈار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:01:28