یہ بہانا بنا کر ایس سی او پر حملہ آور ہونا چاہتے ہیں، احتجاج کی کال ریاست کو بلیک میل کرنے کیلئے ہے: لیگی سینیٹر
۔ فوٹو فائل
میڈیا نمائندو ں سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا عمران خان تاریخ میں سب سے زیادہ وی آئی پی قیدی ہیں، جیل میں ان کی ملاقاتیں ہو رہی ہیں، ملاقاتوں کے ساتھ انہیں سہولتیں بھی میسر ہیں، وی آئی پی قیدی کو وی آئی پی سہولتیں مل رہی ہیں۔ 15 اکتوبر کو اسلام آباد پر یلغار روکنے کیلئے پوری طاقت اور وسائل بروئے کار لائیں گے: خواجہ آصف کا اعلانان کا کہنا تھا پی ٹی آئی والے ایس سی او کانفرنس کو بہانا بنا رہے ہیں، یہ بہانا بنا کر ایس سی او پر حملہ آور ہونا چاہتے ہیں، احتجاج کی کال ریاست کو بلیک میل کرنے کیلئے ہے، یہ سوچ تو سکتے ہیں احتجاج کا لیکن احتجاج کرنے کی ہمت نہیں کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
98 فیصد ارکان کی رائے 15 اکتوبر کو احتجاج کے حق میں ہیں: ترجمان پی ٹی آئیبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی تو 15 اکتوبر کو ہر حال میں اسلام آباد جائیں گے اور احتجاج کریں گے: شیخ وقاص اکرم
مزید پڑھ »
چیف جسٹس ارکان کی خرید و فروخت کا ماحول پیدا کررہے ہیں، عارف علویچیف جسٹس ریٹائرمنٹ کے بعد ملک میں رہیں تو بات ہے، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
علی امین 24 گھنٹے سے زائد غائب رہنے کے بعد اچانک صوبائی اسمبلی میں منظر عام پر آگئےآئی جی اسلام آباد کو کہتا ہوں، گرفتار کرنا ہے تو کرے، میں یہاں کھڑا ہوں، آئی جی کو کے پی اسمبلی کے فلور پر آکر معافی مانگنا ہوگی: علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »
عمران خان کے سیل کی بجلی معطلی، سہولیات واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں: اڈیالہ جیل ذرائعجیل ذرائع کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کو کھانے کے لیے علیحدہ کچن دستیاب ہے، دو مشقتی بانی پی ٹی آئی کو شفٹوں میں دستیاب ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
مظاہرین کو احتجاج کی مناسب جگہ دیں، دفعہ 144 پر عمل یقینی بنایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹشہریوں کے حقوق کی حفاظت حکومت کی ذمے داری ہے، پی ٹی آئی کو ڈائریکشن نہیں دے سکتے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں احتجاج کی آڑ میں شرپسندی، مزید افغانیوں کے اعترافی بیانات سامنے آگئےہمیں پی ٹی آئی کے لوگوں نے پیسے دیکر اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کا کہا، گرفتار افغان شہریوں کے اعترافی بیانات
مزید پڑھ »