ہمیں پی ٹی آئی کے لوگوں نے پیسے دیکر اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کا کہا، گرفتار افغان شہریوں کے اعترافی بیانات
افغان شہری عبدالقادر نے بتایا کہ وہ پشاور میں مزدوری کرتا ہے، پشاور میں ایک شخص جاوید نے ہم دو بندوں کو5 ہزار روپے دیے، ایک دن کی دہاڑی کا بتایا، جاوید نے ہمیں ایک دن کے پیسے دیے دو دن کے نہیں، ہمیں کہا گیا جلوس میں جاؤ توڑ پھوڑ کرو، گاڑیوں کو توڑو یہ کرو وہ کرو۔
امانت نامی شہری نے بتایا کہ میں افغانستان سے آیا ہوں اور محنت مزدوری کرتا ہوں، جولوگ پی ٹی آئی سے پیسےلےکر غلط کام کرتے ہیں وہ نہ کریں، ملک اور قوم کا نقصان نہ کریں، گاڑیاں نہ جلائیں، موٹرسائیکلیں نہ جلائیں۔پی ٹی آئی نے 2 ہزار روپے کا لالچ دیکر دھرنے پر بلایا، گرفتار افغان باشندوں کا انکشاف افغان شہری مدثر نے اپنے اعترافی بیان میں کہا کہ ہمیں پی ٹی آئی والوں نے پیسے دیے کہ اسلام آباد میں آگ لگا دو، ہمیں کہا گیا لوگوں کے بائیک توڑ دو اور گھروں کو بھی آگ لگا دو، اب ہم تھانے میں ہیں مگر ہماری ضمانت کرانےکوئی نہیں آرہا۔
ایک اور افغان شہری نور الدین نے بتایا کہ پی ٹی آئی والوں نے ہمیں دو تین ہزار روپے مزدوری دی اور کہا اسلام آباد میں جلسے کے دوران افراتفری پھیلا دو، گاڑیوں کو آگ لگا دو، افغان بھائیوں سے درخواست ہے حق حلال کی مزدوری کریں۔ ٹربیونل کی منتقلی پر سماعت، فیصل چوہدری اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان شدید تلخ کلامی، چیف اٹھ کر چلے گئےکک بیکس اسکینڈل: نیب نے پرویز الٰہی و دیگر کیخلاف کیس میں بڑی ریکوری کرکے رقم حکومت کے حوالے کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جولوگ آرہے ہیں انکے پاس اسلحہ ہے، بالکل کلیئر ہوں یہ اسلام آباد پر دھاوا بول رہے ہیں: وزیر داخلہکسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں دیں گے، باہر سے آئے مہمانوں کی سکیورٹی اہم ہے: سینیٹر محسن نقوی
مزید پڑھ »
اسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیاکے پی سے لائی گئی مشینری اور عملے کے ذریعے اسلام آباد پر چڑھائی کی گئی، انہیں مقدمات میں بطور شواہد عدالت میں پیش کریں گے: ترجمان پولیس
مزید پڑھ »
امریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافاسرائیل کی حمایت میں مزید امریکی فوجیوں کی مشرق وسطیٰ میں روانگی خطے میں کشیدگی میں صورتحال میں اضافے کا خطرہ پیدا کردے گی: پینٹاگون کے تحفاظ
مزید پڑھ »
مجوزہ آئینی ترامیم ایوان میں پیش نہ ہوسکیں، نواز شریف لاہور روانہآئینی ترامیم پر ووٹنگ کی صورت میں نوازشریف پیر کو دوبارہ اسلام آباد آئیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ علی گنڈا پور کے پی ہاؤس تک کیسے پہنچے؟ تفصیلات سامنے آگئیںوزیراعلیٰ سنگجانی کے راستے بلیو ایریا اسلام آباد میں داخل ہوئے تھے: ذرائع
مزید پڑھ »
تحریک انصاف احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں سڑکوں کو بند کر دیا گیااسلام آباد میں تحریک انصاف کے ڈی چوک پر آج احتجاج کے پیش نظر، وفاقی دارالحکومت کے بیشتر داخلی اور خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے ہیں۔ راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بھی معطل رہے گی جبکہ نجی تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔
مزید پڑھ »