چیف جسٹس ارکان کی خرید و فروخت کا ماحول پیدا کررہے ہیں، عارف علوی

پاکستان خبریں خبریں

چیف جسٹس ارکان کی خرید و فروخت کا ماحول پیدا کررہے ہیں، عارف علوی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

چیف جسٹس ریٹائرمنٹ کے بعد ملک میں رہیں تو بات ہے، رہنما پی ٹی آئی

چیف جسٹس ارکان کی خرید و فروخت کا ماحول پیدا کررہے ہیں، عارف علویلاپتا افراد کی بازیابی کی درخواست؛ ملک بھرکےحراستی مراکز سے رپورٹ طلبنجی رائیڈر کمپنی کے مالک کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریچیف جسٹس ارکان کی خرید و فروخت کا ماحول پیدا کررہے ہیں، عارف علویسابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس ارکانکی خرید و فروخت کا ماحول پیدا کر رہے ہیں۔

لاہورمیں میڈیا سے گفتگو میں سابق صدر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہا کہ جموریت کی پامالی ہو رہی ہے۔ اس وقت 63 کو دیکھنے کی کیا ضرورت تھی۔ چیف جسٹس ارکان کی خرید و فروخت کا ماحول پیدا کررہے ہیں۔ جسٹس منیر سے زیادہ نقصان موجودہ چیف جسٹس نے پہنچایا۔ چیف جسٹس ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان میں رہیں تو بات ہے۔

عارف علوی نے مزید کہا کہ جعلی اسمبلی اس قابل نہیں کہ ترمیم کر سکے۔ بھٹو کے خاندان سے ہی کہیں آئین کو آگ نہ لگ جائے۔ یہ ظالمانہ طریقے سے ملک کا نظام چلا رہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی سمیت کسی کو آئین کے تحت ریلیف نہیں ملا۔ ریجیم چینج کرنے والوں کے ساتھ انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ وہ آئین کا نام باقی رکھیں گے۔ تحریک انصاف پرامن ہے ہر جلسے میں پولیس میں تشدد کرتی ہے۔ حکومت نے طے کرلیا ہے جو مراعات بنتی ہیں وہ نہیں...

انہوں نے کہا کہ اسرائیل غنڈوں کی طرح مسلمان ممالک کو تباہ کر رہا ہے۔ مسلمان ممالک کو بھی کھڑا ہونا چاہیے۔ قائداعظم کا موقف یہی تھا کہ فلسطین فلسطینیوں کا ہے۔بگ باس امیدوار عدنان شیخ کی بہن نے بھابھی کی تصاویر لیک کردیںایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کریں گے، جو بائیڈنحماس نے تل ابیب میں 7 صیہونیوں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق صدر عارف علوی نے مجوزہ آئینی ترمیمی بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دیدیاسابق صدر عارف علوی نے مجوزہ آئینی ترمیمی بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دیدیاآئین کی تدفین کا بل بے انتہا خطرناک ہے، 90 فیصد لوگ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں: عارف علوی
مزید پڑھ »

فائز عیسیٰ جیسی حرکتیں کررہا ہے مجھے وہ ذہنی طور پر ٹھیک نہیں لگ رہا، عمران خانفائز عیسیٰ جیسی حرکتیں کررہا ہے مجھے وہ ذہنی طور پر ٹھیک نہیں لگ رہا، عمران خاندنیا کے کسی چیف جسٹس نے ایسا نہیں کیا جو پاکستان کا چیف جسٹس کررہا ہے، سابق وزیراعظم کی اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹاک
مزید پڑھ »

جسٹس منصورکا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں بغیر شرکت چلےگئےجسٹس منصورکا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں بغیر شرکت چلےگئےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین خان کی اجلاس میں شرکت کی
مزید پڑھ »

’ججز کمیٹی میں غیرجمہوری رویہ اور ون مین شو ہے‘، جسٹس منصور نے کمیٹی میں واپسی کی 3 شرائط رکھ دیں’ججز کمیٹی میں غیرجمہوری رویہ اور ون مین شو ہے‘، جسٹس منصور نے کمیٹی میں واپسی کی 3 شرائط رکھ دیںچیف جسٹس کی ذات میں انتظامی معاملات کا ارتکاز غیر جمہوری اور عدالتی شفافیت کےاصول کے برعکس ہے: جسٹس منصور علی شاہ کا خط
مزید پڑھ »

سعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے تنگ، وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کردیاسعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے تنگ، وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کردیابھکاریوں کی وجہ سے پاکستانی عمرہ و حج زائرین کے لیے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں
مزید پڑھ »

پریکٹس پروسیجر کمیٹی کے معاملے پر تحفظات، چیف جسٹس نے جسٹس منصور کو جوابی خط لکھ دیاپریکٹس پروسیجر کمیٹی کے معاملے پر تحفظات، چیف جسٹس نے جسٹس منصور کو جوابی خط لکھ دیاچیف جسٹس پاکستان نے جسٹس منیب اختر کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں شامل نہ کرنے کی 11 وجوہات بتائی ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:17:28