آئین کی تدفین کا بل بے انتہا خطرناک ہے، 90 فیصد لوگ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں: عارف علوی
سابق صدر اور رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے مجوزہ آئینی ترامیم کے بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دے دیا۔
عارف علوی کا کہنا تھا بلوچستان کے حالات اچھے نہیں ہیں، بلوچستان میں ہتھیار کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، فوج پاکستان کا ایک ستون ہے اور چاہتا ہوں کہ اسے کوئی نقصان نہ پہنچے۔ دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کے بارے میں کچھ پتا نہیں ہے۔
عمر ایوب کا کہنا تھا کہ آئینی عدالت کا جج صدر زرداری لگاتے اور اپنی مرضی کے قوانین بناتے، کسی بھی قسم کی سُپر عدالت ناقابلِ قبول ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مجوزہ آئینی ترمیمی بل کا مسودہ سامنے آگیا، مجموعی طور پر 54 تجاویز شاملآرٹیکل 17 میں ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کی جگہ وفاقی آئینی عدالت شامل کرنے اور آرٹیکل 175 اے کے تحت ججز کی تقرری کے طریقہ کار میں بھی ترمیم کی تجویز شامل
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد چیف جسٹس کے علاوہ 20 کی جائے، بل سینیٹ میں پیشسینیٹر عبدالقادر کے پیش کردہ بل کی پی ٹی آئی نے مخالفت کی، چیئرمین سینیٹ نے بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا
مزید پڑھ »
عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جلسے سے متعلق فیک ویڈیو اور تصاویر کی نشاندہی کردیسابق صدر عارف علوی نے نشاندہی پر پرانی تصاویر ڈیلیٹ کردی اور شیئر کرنے پر معذرت کی
مزید پڑھ »
سابق صدر عارف علوی نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی، مجوزہ آئینی ترامیم پر گفتگو کیذرائع کے مطابق سابق صدر عارف علوی نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی، جس میں حکومت کی جانب سے پیش کردہ مجوزہ آئینی ترامیم پر گفتگو کی گئی۔
مزید پڑھ »
کے پی میں بدعنوانی کیلئے بنائی گئی کمیٹی گڈ نہیں بیڈ گورننس کمیٹی ہے: شکیل خانعارف علوی نے بانی پی ٹی آئی سے جلد ملاقات کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے، عمران خان کو ملاقات میں سب بتاؤں گا: سابق صوبائی وزیر
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے کمیٹی تشکیلاندرونی اختلافات کے خاتمے کے لیے سابق صدر عارف علوی کی صدارت میں کمیٹی تشکیل دی گئی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »