عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جلسے سے متعلق فیک ویڈیو اور تصاویر کی نشاندہی کردی

پاکستان خبریں خبریں

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جلسے سے متعلق فیک ویڈیو اور تصاویر کی نشاندہی کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

سابق صدر عارف علوی نے نشاندہی پر پرانی تصاویر ڈیلیٹ کردی اور شیئر کرنے پر معذرت کی

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے اسلام آباد جلسے سے متعلق پوسٹ کی گئی فیک ویڈیوز اور تصاویر کی نشاندہی کردی۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی رہنما جلسے سے متعلق فیک ویڈیو اور تصویریں شیئر کر رہے ہیں اور شرکا کی تعداد کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر جعلی ویڈیوز کی نشاندہی کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنما عارف علوی نے جنید اکبر کے نام سے 14 اگست کی ویڈیو شیئرکی جو کشمیر کی ہے، عارف علوی جیسے شخص کوبھی نمبر بڑھانےکیلئے پرانی ویڈیوز شیئر کرنی پڑرہی ہیں۔پشاور: پی ٹی آئی جلسے کیلئے جانے والی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا، متعدد کارکنان...

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھاکہ حقیقت میں ان کو جلسے کیلئے لوگ نہیں مل رہے، اطلاعات ہیں پنجاب کی پی ٹی آئی قیادت جلسے میں لوگ لے جانے کیلئے تیار ہی نہیں، اس لیے پنجاب کی تمام سڑکیں خالی ہیں۔اپنے بیان میں عارف علوی نے کہا کہ وہ تصاویر کسی پرانے موقع کی تھیں جو ڈیلیٹ کردی ہیں، اپنی اس غلطی پر معذرت چاہتا ہوں۔

اسٹیج پر چڑھتے جیبیں کٹ جاتی ہیں، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا: محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی جلسے سے خطاب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پاؤنڈکیس: عمران خان کو ڈمبل کی عدم فراہمی پر جیل انتظامیہ سے جواب طلب190 ملین پاؤنڈکیس: عمران خان کو ڈمبل کی عدم فراہمی پر جیل انتظامیہ سے جواب طلبآج عمران خان کی جانب سے 3 درخواستیں دائر کی گئیں، بانی پی ٹی آئی کی درخواستیں کتابیں، ڈمبل اور بچوں سے بات نہ کرانے سے متعلق تھیں
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، بل سینیٹ میں پیشاسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، بل سینیٹ میں پیشیہ قانون پی ٹی آئی سے متعلقہ ہے، ایسے قانون نہ لائے جائیں، یہ بل پارلیمنٹ کی بدنیتی سمجھی جائے گی، پی ٹی آئی کی بل کی مخالفت
مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے اسی رویے کا مظاہرہ کیا جیسی پیشگوئی کی گئی تھیعلی امین گنڈاپور نے اسی رویے کا مظاہرہ کیا جیسی پیشگوئی کی گئی تھیجیل میں قید عمران خان کے ساتھ گنڈاپور کی رات دیر سے بات چیت ہوئی تھی جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کی ریلی ملتوی کردی گئی
مزید پڑھ »

کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقررکچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقررمحکمہ داخلہ پنجاب نے 20 خطرناک ڈاکوؤں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کردی
مزید پڑھ »

کمیٹی کی سفارش پر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پہلے ہی بجھوادی تھی: علی امینکمیٹی کی سفارش پر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پہلے ہی بجھوادی تھی: علی امینبانی پی ٹی آئی نے جو کمیٹی بنائی اس کی رپورٹ کل صبح ملی کمیٹی نے شکیل خان کو کابینہ سے ہٹانے کی سفارش کی تھی: وزیراعلیٰ کے پی کی گفتگو
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کا نیب ترامیم بحالی سے ریلیف لینے کا فیصلہ190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کا نیب ترامیم بحالی سے ریلیف لینے کا فیصلہبانی پی ٹی آئی نے نیب کورٹ میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 11:58:36