آرٹیکل 17 میں ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کی جگہ وفاقی آئینی عدالت شامل کرنے اور آرٹیکل 175 اے کے تحت ججز کی تقرری کے طریقہ کار میں بھی ترمیم کی تجویز شامل
اتوار کو قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے کے بعد مختصر ترین کارروائی کے بعد ملتوی کردیا گیا تھا—فوٹو: فائلملک میں آئینی ترامیم پرنمبرزگیم کا دلچسپ کھیل جاری ہے۔ تاحال حکومت آئینی ترامیم وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ میں پیش نہیں کرسکی۔
ہے۔مجوزہ آئینی ترامیم میں شامل 20 سے زائد شقیں کونسی ہیں؟ جیو نیوز نے تفصیلات حاصل کرلیں دستاویز کے مطابق قومی اسمبلی کی کمیٹی3 سینیئر ترین ججز میں سے چیف جسٹس کا انتخاب کرے گی، ججز کی تقرری کیلئے قومی اسمبلی کی کمیٹی 8 ارکان پر مشتمل ہو گی،کمیٹی ارکان کا انتخاب اسپیکر قومی اسمبلی تمام پارلیمانی پارٹی کے تناسب سے کریں گے، کمیٹی چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ سے 7 روز قبل سفارشات وزیراعظم کو دے گی۔
بل میں ہائی کورٹس سے سو موٹو لینے کا اختیار واپس لینے اور ہائی کورٹ ججز کی ایک ہائی کورٹ سے دوسری ہائی کورٹ میں تبادلے کی تجویز بھی شامل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کا تعلیمی نظام انتہائی ناقص، ایک بھی ضلع بہترین درجے میں شامل نہیںرپورٹ کے مطابق بہترین کارکردگی میں اسلام آباد پہلے نمبر پر ہے جبکہ پست کارکردگی میں مجموعی طور پر ملک بھر کے 77 اضلاع شامل ہیں
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششمولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم کا مسودہ لانے کا مطالبہ کردیا، وزیراعظم نے مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہا، ذرائع
مزید پڑھ »
اینڈریو ٹیٹ: ’مجھے تمھارا ریپ کرنا اچھا لگتا ہے‘، مزید دو خواتین کے متنازع امریکی انفلوئنسر پر ریپ اور اس عمل کے دوران گلا دبانے کے الزاماتبی بی سی پنوراما مجموعی طور پر پانچ ایسی خواتین کے بارے میں آگاہی رکھتا ہے جن کا کہنا ہے کہ اینڈریو ٹیٹ نے سیکس کے دوران ان کا گلا دبایا
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانآئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج کے بجائے کل بروز اتوار کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے: اعلیٰ حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم میں نئی عدالت کے قیام کی تجویز بھی شامل، تفصیلات سامنے آگئیںمجوزہ ترامیم میں آئینی عدالت 5 رکنی ہونے کی تجویز ہے: حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم، حکومت اور پی ٹی آئی کی فضل الرحمان کو حمایت کیلیے منانے کی کوششیںحکومتی وفد نے مجوزہ آئینی ترمیم اور عدالتی اصلاحات پر مولانا فضل الرحمن کو آگاہ کیا اور انہیں اعتماد میں لیا
مزید پڑھ »