باتیں ہورہی تھیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائےگا مگر آج سارے اشاریے مثبت ہیں: عطا تارڑ

Pakistan Default خبریں

باتیں ہورہی تھیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائےگا مگر آج سارے اشاریے مثبت ہیں: عطا تارڑ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

علیحدگی پسند تنظیمیں یہاں فعال ہیں، پاکستان کی سالمیت کا معاملہ ہے جس پر وزارت داخلہ کو خدشات ہیں: وزیر اطلاعات عطا تارڑ

/ فائل فوٹو

وزیر اطلاعات نے نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ترکیے کے صدر نے بھی پاکستان کی معاشی بحالی کی تعریف کی، پاکستان ڈیفالٹ کر جانے کی باتیں ہوتی تھیں، آئی ایم ایف کو لیٹر بھی لکھےگئے مگر آج سارے اشاریے مثبت ہیں۔ وزیر اطلاعات نے یہ بھی کہا کہ جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم کا خطاب معمول سے ہٹ کر اور تاریخی ہوگا جبکہ بنگلادیش کے ساتھ تعلقات بحال ہو رہے ہیں اور پی آئی اے کی بڈنگ براہ راست نشر کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک جیسی سوشل میڈیا سائٹس فون کے مائیک پر آپ کی باتیں سنتی ہیں؟ نئی رپورٹ میں اہم انکشاففیس بک جیسی سوشل میڈیا سائٹس فون کے مائیک پر آپ کی باتیں سنتی ہیں؟ نئی رپورٹ میں اہم انکشافمتعدد افراد کو لگتا ہے کہ فیس بک کی جانب سے ان کی باتیں سن کر ٹارگٹڈ اشتہارات دکھائے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی: جعلی دستاویزات پر پاکستان آکر جرمنی جاتے ہوئے 3 افغان خواتین گرفتارکراچی: جعلی دستاویزات پر پاکستان آکر جرمنی جاتے ہوئے 3 افغان خواتین گرفتارایک مسافر خاتون عزیزہ محمدی علاج کرانے کا ویزا لے کر پاکستان آئی تھیں: امیگریشن حکام
مزید پڑھ »

ادارے آئینی حدود میں رہیں تو بحران ختم ہو سکتے ہیں، فضل الرحمنادارے آئینی حدود میں رہیں تو بحران ختم ہو سکتے ہیں، فضل الرحمننواز شریف سے جو باتیں ہونی تھیں ہوگئیں، آئینی ترمیم بارے ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں، فضل الرحمان
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ترک صدر کو مسئلہ فلسطین پر دل کو چھو لینے والی تقریر پر مبارکبادوزیراعظم کی ترک صدر کو مسئلہ فلسطین پر دل کو چھو لینے والی تقریر پر مبارکبادپاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر گفتگو ہوئی، صدر اردوان نے بتایا کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں: وزیراعظم
مزید پڑھ »

ہم ہر چیز میں مغرب کی طرح ہوناچاہتے ہیں مگر آبادی پر کنٹرول نہیں کرناچاہتے: وزیر قانونہم ہر چیز میں مغرب کی طرح ہوناچاہتے ہیں مگر آبادی پر کنٹرول نہیں کرناچاہتے: وزیر قانونہمیں اندازہ ہے ہمارے سماجی اور معاشرتی حالات کیا ہیں، ہم پاکستان میں رہتے ہیں ناروے میں نہیں: اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »

فی الحال یہی نظر آتا ہے کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہونگے: عطا تارڑفی الحال یہی نظر آتا ہے کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہونگے: عطا تارڑڈرافٹ کو مشکوک بنایا جارہا ہے، یہ تاثر دینا درست نہیں کہ آئنی ترمیم کو مسودہ کہیں اور سے آیا: وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:03:57