وزیراعظم کی ترک صدر کو مسئلہ فلسطین پر دل کو چھو لینے والی تقریر پر مبارکباد

Shahbaz Sharif خبریں

وزیراعظم کی ترک صدر کو مسئلہ فلسطین پر دل کو چھو لینے والی تقریر پر مبارکباد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر گفتگو ہوئی، صدر اردوان نے بتایا کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات، دونوں رہنماؤں کی جانب سے مختلف معاملات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر گفتگو ہوئی، صدر اردوان نے بتایا کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کی کچھ شرائط کا تعلق چین سے تھا، چین نے دوبارہ ہاتھ پکڑا اور ماضی کی طرح تعاون کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی: پولیس کا فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھانے والوں پر کریک ڈاؤن، 10 سالہ بچہ بھی زیر حراستجرمنی: پولیس کا فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھانے والوں پر کریک ڈاؤن، 10 سالہ بچہ بھی زیر حراستبچے کو حراست میں لینے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آئینی ترامیم پر ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم کا آئینی ترامیم پر ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 7 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

صدرپاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنیوالے شخص پر مقدمہ درجصدرپاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنیوالے شخص پر مقدمہ درجملزم نے صدر زرداری کی سالگرہ پر نازیبا الفاظ استعمال کیے، روکنے پر ایک کارکن کو زخمی کردیا: پولیس
مزید پڑھ »

ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر و تعداد بڑھانے کا معاملہ، حکومتی اتحاد دو تہائی اکثریت کے قریب پہنچ گیاججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر و تعداد بڑھانے کا معاملہ، حکومتی اتحاد دو تہائی اکثریت کے قریب پہنچ گیاوزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو آج رات کے کھانے پر بُلا لیا ،جمعیت علمائے اسلام کو شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت علی امین گنڈاپور کی جلسے کی تقریر اور بیانات سے ناراضپی ٹی آئی کی مرکزی قیادت علی امین گنڈاپور کی جلسے کی تقریر اور بیانات سے ناراضعلی امین نے صحافیوں کے علاوہ اداروں پر غیر ضروری تنقید کی، انہوں نے جلسے میں تقریر سے قبل کسی رہنما کو اعتماد میں نہیں لیا: پی ٹی آئی ذرائع
مزید پڑھ »

34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکم34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکمبھارتی عدالت نے ریلوے اسٹیشن پر سبزی لے جانے والی ایک خاتون سے مبینہ طور پر 20 روپے رشوت لینے کے الزام میں سابق پولیس کانسٹیبل کی گرفتاری کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:22:09