2024کے نوبل انعام برائے کیمیاء کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

2024کے نوبل انعام برائے کیمیاء کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

کمیٹی کا نوبل انعام برائے کیمیاء مشترکہ طور پر ایک امریکی اور دو برطانوی سائنس دانوں کو دینے کا فیصلہ

ہماری طرف سے آئینی ترمیم کیلیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں ہے، بلاول بھٹوویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کی اسکاٹ لینڈ کو 80 رنز سے شکستپی ٹی ایم کو جرگہ کے نام پر متوازی عدالت کی کسی صورت اجازت نہیں دینگے، وزیر داخلہجامعہ کراچی میں سہولیات کے فقدان پر طلبا کا احتجاج، سڑک بند کردیزرعی آمدن پریکم جولائی 2025 سے ٹیکس وصول کیا جائے گا، وفاقی وزیرخزانہپشاور ہائیکورٹ میں آئینی ترامیم کے خلاف درخواست کل سماعت کیلیے مقررملتان ٹیسٹ؛ تیسرے دن کا کھیل ختم، انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف پوزیشن مستحکمرائل سوئیڈش...

اکیڈمی نے یہ انعام دو حصوں میں تقسیم کیا۔ انعام کا ایک حصہ ڈیوڈ بیکر کو بالکل نئی اقسام کے پورٹین بنا کر تقریباً ناممکن کام انجام دینے پر دیا گیا جبکہ دوسرا حصہ ڈیمس ہیسابس اور جان ایم جمپر کو 50 برس پرانے مسئلے کے حل کے لیے اے آئی ماڈل وضع کرتے ہوئے پروٹین اسٹرکچر کی پیش گوئی پر دیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر معمولی سائنسی تجربات کو ’اگ نوبل انعام‘ سے نواز دیا گیاغیر معمولی سائنسی تجربات کو ’اگ نوبل انعام‘ سے نواز دیا گیااگ نوبل انعام حقیقی نوبل انعام کی پیروڈی ہے اور یہ سلسلہ امریکی سائنس ہیومر میگزین نے 1991 میں شروع کیا تھا
مزید پڑھ »

فزکس کا نوبل انعام، مصنوعی ذہانت کے بانیان کے نامفزکس کا نوبل انعام، مصنوعی ذہانت کے بانیان کے نامطبعیات کا نوبل انعام امریکی سائنس دان جان ہوپ فیلڈ اور برطانوی کینیڈین کمپیوٹر سائنٹسٹ جیفری ہِنٹن کو دیا گیا
مزید پڑھ »

رواں برس طِب کا نوبل انعام امریکی سائنس دانوں کے نامرواں برس طِب کا نوبل انعام امریکی سائنس دانوں کے نامسائنس دانوں کو یہ اعزاز مائیکرو آر این اے اور اسکے پوسٹ-ٹرانسکرپشنل جین ریگولیشن سے متعلق کردار کی دریافت پر دیا گیا
مزید پڑھ »

کیمسٹری کا نوبیل انعام پروٹینز پر کام کرنے والے 3 سائنسدانوں کو دینے کا اعلانکیمسٹری کا نوبیل انعام پروٹینز پر کام کرنے والے 3 سائنسدانوں کو دینے کا اعلانتینوں سائنسدانوں کو یہ اعزاز زندگی کی بنیاد سمجھے جانے والے پروٹینز کے اسٹرکچر پر کیے جانے کام پر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دُنیا میں واپسیہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دُنیا میں واپسیاداکارہ نے اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

چاہت صاحب! بس آپ خوش رہیں، دنیا چاہے بہری ہوجائے؛ آغا علیچاہت صاحب! بس آپ خوش رہیں، دنیا چاہے بہری ہوجائے؛ آغا علیچاہت فتح علی خان نے اپنی نئی قوالی کی ریلیز کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:18:37