کینیڈا؛ بھارت کیساتھ سفارتی تناؤ پر دیوالی کی تقریبات منسوخ

پاکستان خبریں خبریں

کینیڈا؛ بھارت کیساتھ سفارتی تناؤ پر دیوالی کی تقریبات منسوخ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

کینیڈا کی پارلیمنٹ ہل میں ہر سال دیوالی کی تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے

کینیڈا کے اپوزیشن لیڈر پیئر پوئیلیور نے پارلیمنٹ ہل میں ہونے والی دیوالی کی سالانہ تقریبات منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔

کینیڈا کی اپوزیشن کی جانب سے یہ اقدام اُس وقت سامنے آیا ہے جب حکومت نے سکھ رہنما کے قتل میں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ملوث ہونے کے شواہد پیش کیے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا نے مجرمانہ سرگرمیوں پر بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ڈی پورٹ کردیاکینیڈا نے مجرمانہ سرگرمیوں پر بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ڈی پورٹ کردیاکینیڈا نے پُرتشدد کارروائیوں میں ملوث ہونے پر ہائی کمشنر سمیت سفارتی عملے کو ڈی پورٹ کیا ہے
مزید پڑھ »

اجے دیوگن کا دھماکے دار انداز، ’سِنگھم اگین‘ کے ٹریلر نے تہلکہ مچادیااجے دیوگن کا دھماکے دار انداز، ’سِنگھم اگین‘ کے ٹریلر نے تہلکہ مچادیافلم یکم نومبر کو دیوالی پر ریلیز ہو گی اور کارتک آریان کی ’بھول بھلیاں 3‘ کے ساتھ باکس آفس پر مقابلہ کرے گی
مزید پڑھ »

کینیڈا کی خودمختاری اور سلامتی میں مبینہ مداخلت کرکے بھارت نے ’خوفناک غلطی‘ کی: ٹروڈوکینیڈا کی خودمختاری اور سلامتی میں مبینہ مداخلت کرکے بھارت نے ’خوفناک غلطی‘ کی: ٹروڈوبھارت کینیڈا میں بھارتی مخالفین کو نشانہ بنانے کی وسیع تر کوششیں کر رہا تھا، ہم اپنے شہریوں کی حفاظت کیلئے مزید اقدامات اٹھا سکتے ہیں: جسٹن ٹروڈو
مزید پڑھ »

ائیر لائنز کے انتظامی مسائل: 4 پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر کا شکارائیر لائنز کے انتظامی مسائل: 4 پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر کا شکارکراچی کوئٹہ کی پی آئی اے کی دوپروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جب کہ شارجہ کوئٹہ کی غیرملکی ایئر لائن کی 2 پروازیں بھی منسوخ ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »

بھارت نے کینیڈا کی خود مختاری میں جارحانہ مداخلت کی، وزیراعظم جسٹن ٹروڈوبھارت نے کینیڈا کی خود مختاری میں جارحانہ مداخلت کی، وزیراعظم جسٹن ٹروڈواپوزیشن کنزرویٹو پارٹی غیر ملکی مداخت کی کوششوں میں شامل تھی، وزیراعظم کینیڈا
مزید پڑھ »

کینیڈا میں اسرائیلیوں کی عید کے دن یہودی اسکول پر فائرنگکینیڈا میں اسرائیلیوں کی عید کے دن یہودی اسکول پر فائرنگکینیڈا میں اس اسکول پر اس سے قبل بھی حملہ کیا گیا تھا، اسرائیلی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:24:01