فلم یکم نومبر کو دیوالی پر ریلیز ہو گی اور کارتک آریان کی ’بھول بھلیاں 3‘ کے ساتھ باکس آفس پر مقابلہ کرے گی
اجے دیوگن کا دھماکے دار انداز، ’سِنگھم اگین‘ کے ٹریلر نے تہلکہ مچادیابلاک بسٹر ایکشن فرنچائز کی نئی فلم ’سِنگھم اگین‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی شائقین میں جوش و خروش کی لہر دوڑ گئی۔
ایکشن فلم میں کرینہ کپور خان مرکزی کردار میں ہیں جبکہ کئی بڑے بولی وڈ ستارے مختصر کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔ اس بار فلم کو رامائن سے متاثر کیا گیا ہے، جہاں ٹائیگر شروف کو سنگھم کا عقیدت مند لکشمن، رنویر سنگھ کو ہنومان، اور اکشے کمار کو جاتایو کے روپ میں دکھایا گیا ہے، جو انصاف کے لیے سنگھم کے ساتھ مل کر جنگ لڑتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اجے دیوگن کی فلم ’سنگھم اگین‘ نے OTT پر تاریخی کمائی کا نیا ریکارڈ بنا دیاروہت شیٹی نے اس فلم کو کاپ یونیورس کا سب سے بڑا ایڈونچر قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
اجے دیوگن کی ایکشن فلم ’سنگھم اگین‘ میں سلمان خان کی زبردست انٹریروہت شیٹی کی کاپ یونیورس میں سلمان خان کی موجودگی سے سینما گھروں میں مزید دھوم دھام متوقع ہے
مزید پڑھ »
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ڈرون حملوں سے بھگدڑ مچ گئی، متعدد اسرائیلی زخمیتل ابیب میں چار زور دار دھماکے سنے گئے اور اسرائیل نے ایک ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »
اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے اعلان جنگ کر دیا ہے، پیجر دھماکے بازاروں، گھروں اور اسپتالوں کے اندر ہوئے جن میں اسرائیل نے جان بوجھ کر سویلینز کو نشانہ بنایا: حزب اللہ سربراہ کا خطاب
مزید پڑھ »
سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیافلم میں سلمان کے ساتھ راشمیکا مندنا، ستیاراج اور پرتیک ببر بھی اہم کردار ادا کریں گے
مزید پڑھ »
اسرائیل نے لبنان میں پیجر اڑانےکا فیصلہ کب اور کیوں کیا؟ انٹیلی جنس ذرائع کا انکشافاسرائیل نے پیجرز کو دھماکے سے اڑانے کا کام امریکا سے بھی خفیہ رکھا: عرب میڈیا
مزید پڑھ »