فلم میں سلمان کے ساتھ راشمیکا مندنا، ستیاراج اور پرتیک ببر بھی اہم کردار ادا کریں گے
سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیابالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی ایک ورک آؤٹ تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کی فٹنس کے لیے انتھک محنت واضح طور پر نظر آ رہی ہے۔فلم کے پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈ والا اور ہدایت کار اے آر مرگدوس ہیں، جو اس فلم کو 2025 میں عید کے موقع پر ریلیز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔سلمان خان کے مداح فلم کے لیے بہت پُرجوش ہیں کیونکہ ناڈیاڈ والا کی کامیاب پروڈکشنز اور مرگدوس کی منفرد کہانی سنانے کی مہارت سے فلم ’سکندر‘ سے بڑی توقعات...
تصویر میں سلمان خان اپنی شاندار فٹنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں، جس سے ان کے شدید محنت، ورک آؤٹ اور نئے کردار کے لیے تیاری کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ارمیلا مٹونڈکر کا شادی کے 8 سال بعد اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق کا فیصلہپی ٹی آئی جلسہ، بااثر شخص کے بیٹے سے تلخ کلامی پر پولیس کے تین افسران معطلپیرس فیشن ویک، ایشوریا کو سجتا سنورتا دیکھ کر عالیہ بھٹ نظریں نہ ہٹا سکیں
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودیہ میں پرانے طیاروں کی بذریعہ ٹرک منتقلی کی تصاویر سوشل میڈیا پر ٹرینڈکیوں کر رہی ہیں؟سعودی شہریوں کی جانب سے طیاروں کی تصاویر بڑی تعداد میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپلوڈ کی گئیں اور یہ تصویر ٹرینڈ کرنے لگیں
مزید پڑھ »
چیمپئینز کپ؛ مینٹور ٹیم کو ٹورنامنٹ کے بیچ تنہا چھوڑ کر امریکا روانہسابق کپتان پر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئے
مزید پڑھ »
سلمان خان نے پسلی کی چوٹ کے باوجود ’سکندر‘ کی شوٹنگ دوبارہ شروع کر دیفلم کی کاسٹ میں رشمیکا مندانا، ستیہ راج، اور پرتیک ببر بھی شامل ہیں، جو جلد ہی شوٹنگ میں شامل ہو جائیں گے
مزید پڑھ »
عامر خان کی بلاک بسٹر ’انداز اپنا اپنا‘ کے طرز پر نئی کامیڈی فلم کی تیاریاںاداکار کی پچھلی دو فلمیں ’ٹھگز آف ہندوستان‘ اور ’لال سنگھ چڈھا‘ باکس آفس پر ناکام ثابت ہوئیں
مزید پڑھ »
'ہمارا ہیرو بوڑھا ہورہا ہے'، سلمان کو سیٹ سے اٹھنے میں مشکل، مداح ویڈیو دیکھ کر افسردہ58 سالہ سلمان خان نے 1999 کی سپر ہٹ فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ میں سونالی بیندرے کے ساتھ کام کیا تھا جس میں ان کی جوڑی کے خوب چرچے ہوئے تھے
مزید پڑھ »
جرمنی: پولیس کا فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھانے والوں پر کریک ڈاؤن، 10 سالہ بچہ بھی زیر حراستبچے کو حراست میں لینے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
مزید پڑھ »