سعودی شہریوں کی جانب سے طیاروں کی تصاویر بڑی تعداد میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپلوڈ کی گئیں اور یہ تصویر ٹرینڈ کرنے لگیں
سعودی عرب میں3 پرانے بوئنگ 777 طیاروں کی جدہ سے ریاض بذریعہ ٹرکوں کے ذریعے منتقلی نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی ہے اور اس کی تصاویر سوشل میڈیا بالخصوص ایکس پر ٹرینڈ کر رہی ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق 3 پرانے بوئنگ 77 طیارے جدہ سے ریاض بذریعہ سڑک منتقل کیے گئے۔ یہ طیارے بذریعہ ٹرک جدہ سے ایک ہزار کلومیٹر کا سفر 12 دنوں میں طے کرکے ریاض پہنچے۔ اس دوران طیارے جہاں سے بھی گزرے، مقامی لوگوں نے والہانہ استقبال کیا اور قومی پرچم، قہوے اور روایتی رقص کے ساتھ طیاروں کا خیرمقدم کیا۔ ۔سعودی شہریوں کی جانب سے طیاروں کی تصاویر بڑی تعداد میں ایکس پر شیئر کرنے کی وجہ یہ ہے کہ سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے سربراہ ترکی الشیخ نےایکس پر سعودی شہریوں کے لیے ایک مقابلے کا اعلان کیا تھا جس میں ریاض کی طرف جاتے ہوئے طیاروں کی بہترین تصویر لینے پر لگژری گاڑیاں بطور انعام دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔ترکی الشیخ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر کئی تصاویر ری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی اداکارکی کار کو خوفناک حادثہ، شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقلتباہ شدہ گاڑی کی تصاویر اور اداکار کے اسپتال میں اسکین کروانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں
مزید پڑھ »
'شاکالاکا بوم بوم' کے سنجو نے منگنی کرلیاداکار کی منگنی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
مزید پڑھ »
’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار نے پاکستانی کرکٹرز اور پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
سلمان خان اور رشمیکا مندانا یورپ میں دو گانوں کی شوٹنگ کریں گےساجد ناڈیاڈوالا یورپ میں بڑے پیمانے پر گانوں کی شوٹنگ کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیوالے سدھارتھ اور ادیتی راؤ کی عمر میں کتنا فرق ہے؟ادیتی اور سدھارتھ نے واناپارتھی کے 400 سال پرانے مندر میں شادی کی جس کی تصاویر جوڑے نے پیر کی صبح انسٹاگرام پر شیئر کیں۔
مزید پڑھ »
’پی آئی اے پائلٹ پشاور کی فلائٹ غلطی سے کراچی لے گیا‘: سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا؟کیا واقعی پی آئی اے کی یہ فلائٹ ’غلطی‘ سے اپنی اصل منزل کی بجائے کہیں اور لینڈ کر گئی؟ آخر سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
مزید پڑھ »