تل ابیب میں چار زور دار دھماکے سنے گئے اور اسرائیل نے ایک ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے: میڈیا رپورٹس
/ فوٹو اسرائیلی میڈیا
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پربھی ڈرون حملے کے دوران شیلٹرز کی طرف بھاگنے والے متعدد اسرائیلی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تل ابیب میں چار زور دار دھماکے سنے گئے اور اسرائیل نے ایک ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ادھر لبنان کے دارالحکومت بیروت کے گنجان آباد علاقے میں اسرائیل کی جانب سے عمارت پر حملہ کیا گیا جس دوران حزب اللہ سے منسلک طبی ادارے کے 6 ارکان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 لبنانی شہید اور 85 زخمی ہوئے ہیں۔
علاوہ ازیں غزہ پر بھی اسرائیلی بربریت جاری ہے جہاں غزہ کے پناہ گزین اسکولوں پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں مزید 70 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔واضح رہے کہ اسرائیل نے اپنی فوج کی ڈویژن 98 جوکہ 10 سے 20 ہزار فوجیوں پر مشتمل ہے اسے لبنان کی سرحد پر تعینات کر رکھا ہے اور اسرائیل نے لبنان میں زمینی کارروائی کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔اسرائیلی فوج نے آج صبح زمینی رستے سے لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی: لبنانی خبر ایجنسیاسرائیلی فوج نے بدھ کے روز لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران اسرائیل فوج اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی شہریوں کی محفوظ مقامات پر چھپنےکی تصاویر سامنے آگئیںاسرائیلی ایمبولینس سروسز نے بتایاکہ میزائل حملوں کے دوران شیلٹرز میں جانے کے لیے بھگدڑ میں کئی افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد دی گئی
مزید پڑھ »
لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 21 بچوں سمیت 274 افراد شہیدلبنان کے وزیر صحت نے کہا کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں 1024 افراد زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھ »
نیتن یاہو کی ایران کو تنبیہ، اسرائیل پر حملے کی صورت میں فیصلہ کن جواب دینے کی دھمکیہفتے کے روز لببان پر اسرائیلی حملوں میں 33 افراد شہید ہوئے اور 195 زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی حملوں کو 11 ماہ مکمل، شہید فلسطینیوں کی تعداد 41 ہزار سے تجاوز کرگئیاسرائیلی حملوں میں اب تک ایک لاکھ سے زائد فلسطینی زخمی ہو چکے جبکہ 90 فیصد سے زائد فلسطینی بے گھر ہو چکے
مزید پڑھ »
مشرق وسطی میں نیا تعلیمی سال: غزہ میں اسکول تباہ، 6 لاکھ بچے تعلیم سے محروماسرائیلی حملوں میں اب تک 25 ہزار بچے زخمی یا شہید ہوگئے ہیں جن میں سے 10 ہزار طالب علم تھے: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »