لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 21 بچوں سمیت 274 افراد شہید

Israel خبریں

لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 21 بچوں سمیت 274 افراد شہید
Lebanon
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

لبنان کے وزیر صحت نے کہا کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں 1024 افراد زخمی بھی ہوئے۔

عرب میڈیا کے مطابق لبنانی وزیر صحت فراس الابیض نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ لبنانی علاقوں پراسرائیل کےفضائی حملوں میں 274 افراد شہید ہوئے جن میں 21 بچے اور 39 خواتین بھی شامل ہیں۔وزیر صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 2 امدادی کارکن جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے جبکہ اسرائیلی فورسز نے 2 ایمبولینسوں کو بھی تباہ کردیا۔

نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیلی شہروں پر حملوں کے لیےلبنان میں رکھے ہزاروں میزائلوں اور راکٹوں کو تباہ کررہے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز حزب اللہ کی جانب سے ساحلی شہر حیفا پر ہونے والے حملے کے بعد اسرائیلی طیاروں نے آج لبنان کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Lebanon

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکتاسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکتاسرائیلی حملوں میں جہاں معصوم فلسطینی شہید ہورہے ہیں وہیں یرغمالی بھی اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیل کا مغربی کنارے پر حملہ، 10 فلسطینی شہیداسرائیل کا مغربی کنارے پر حملہ، 10 فلسطینی شہیداسرائیلی فورسز کے حملے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »

مشرق وسطی میں نیا تعلیمی سال: غزہ میں اسکول تباہ، 6 لاکھ بچے تعلیم سے محروممشرق وسطی میں نیا تعلیمی سال: غزہ میں اسکول تباہ، 6 لاکھ بچے تعلیم سے محروماسرائیلی حملوں میں اب تک 25 ہزار بچے زخمی یا شہید ہوگئے ہیں جن میں سے 10 ہزار طالب علم تھے: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »

اسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیںاسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیںاسرائیلی فوج کے غزہ کے وسطی، شمالی اور جنوبی حصوں میں حملوں میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کے حملوں میں حماس کے 3 کمانڈر سمیت 16 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کے حملوں میں حماس کے 3 کمانڈر سمیت 16 فلسطینی شہیدایک کمانڈر کو چھاپا مار کارروائی اور 2 کو ڈرون حملے میں شہید کیا گیا
مزید پڑھ »

لبنان: پیجر حملے میں ایرانی سفیر ایک آنکھ سے محروم، دوسری آنکھ شدید متاثرلبنان: پیجر حملے میں ایرانی سفیر ایک آنکھ سے محروم، دوسری آنکھ شدید متاثرگزشتہ روز بیروت میں ہونے والے پیجرز حملوں میں لبنانی وزیر کے بیٹے سمیت 11 افراد جاں بحق اور 4 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:46:16