ترقی و تہذیب کے سفر میں جانوروں نے ہر ہر معاملے میں انسانوں کی مدد کی
انسان کو ’انسان‘ بننے میں مختلف مراحل لگے ہیں۔ وہ پہاڑوں، جنگلوں اور صحراؤں میں رہتے ہوئے زندگی کے ’گُر‘ سیکھتے ہوئے آج یہاں تک پہنچا کہ اس نے نہ صرف دنیا کو مسخر کیا، بلکہ کائنات کو بھی مسخر کرنے میں مگن ہے۔
انسان نے اپنی دانش کا استعمال کیا اور کائنات کو مسخر کرنا شروع کردیا۔ اب اس انسا ن نے بہت کچھ سیکھ لیا ہے۔ اس سیکھنے کے مراحل میں انسان کے معاون کا کردار سب سے پہلے ’جانوروں‘ نے کیا۔ جس نے انسان کو ’گھر بنانا‘، ’تیرنا‘، ’اڑنا‘، یہاں تک کہ ’دفنانا‘ بھی سکھایا۔ انسان نے پرندوں کو دیکھا کہ وہ اڑتے پھرتے ہیں، اُسے بھی یہ خواہش ہوئی وہ بھی اڑے۔ چنانچہ اس نے پرندوں کے پروں پر غور کرنا شروع کیا، کہ یہ ہوا میں کیسے ٹھہرتے ہیں، جب یہ نیچے آتے ہیں، تو اپنے پروں کو کس طرح کرتے ہیں۔ یہ تحقیق کرنے کے بعد انسان نے مختلف مشینیں بنانی شروع کردیں۔ اس نے مختلف تجربات کرنے شروع کردیے۔ پہلے چھوٹا جہاز بنایا، پھر اتنا بڑا جہاز بنایا کہ ہزاروں ٹن کا وزن لے کر دنیا میں اڑتا پھر رہا ہے۔ اب مزید اس قابل ہوگیا ہے کہ خود بھی اڑنے کے قابل ہوگیا ہے۔ جس طرح اب جہاز ایئرپورٹس پر...
انسان نے جانوروں کی حرکات و سکنات پر غور کیا یہاں تک کہ رات کو کیسے جاگتے ہیں، جانور رات کا سفر کیسے طے کرتے ہیں، تو اسے ’الّو‘ سے سیکھنے میں مدد ملی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسموگ سے انسانوں کے ساتھ جنگلی حیات اور پالتو جانوروں کی صحت بھی متاثرپاکستان میں فضائی آلودگی اوراسموگ کے جانوروں پر طویل مدتی اثرات سامنے نہیں آسکے، ماہرین
مزید پڑھ »
کیا سلمان خان کی دوستی کی وجہ سے بابا صدیقی کو مارا گیا؟ اداکار کے والد کا بیان سامنے آگیاسلمان کو جانوروں کو مارنے کا شوق نہیں تھا کیونکہ وہ تو جانوروں سے محبت کرتا تھا: سلیم خان
مزید پڑھ »
دی ایمپریس آف ایودھیا: تھائی ڈرامے کی متنازع قسط میں بلّی کی ’موت کے منظر‘ پر تنازعحال ہی میں ڈرامے کی ایک قسط نشر ہوئی جس سے ملک میں ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر جانوروں کے حقوق پر کام کرنے والے کارکن سرگرم ہو گئے۔
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا اسمبلی میں جانوروں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کا قانون منظورگھوڑا،گدھا، خچر سمیت دیگر جانوروں پر زیادہ بوجھ ڈالنے یا تکلیف پہنچانے پر تین ماہ تک قید یا پچاس ہزار روپے جرمانہ ہوگا
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پر گندم کاشت کرنے کا ہدف مقررپنجاب حکومت کا ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پر گندم کاشت کرنے کا ہدف مقرر
مزید پڑھ »
پونٹنگ نے بابراعظم کھیل سے وقفہ لینے کا مشورہ دیدیاسابق کرکٹر کا بابر کی فارم پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »