کیا سلمان خان کی دوستی کی وجہ سے بابا صدیقی کو مارا گیا؟ اداکار کے والد کا بیان سامنے آگیا

Salman Khan خبریں

کیا سلمان خان کی دوستی کی وجہ سے بابا صدیقی کو مارا گیا؟ اداکار کے والد کا بیان سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

سلمان کو جانوروں کو مارنے کا شوق نہیں تھا کیونکہ وہ تو جانوروں سے محبت کرتا تھا: سلیم خان

__فوٹو: فائل

12 اکتوبر کو بھارتی سیاسی شخصیت اور سلمان خان کے قریبی بابا صدیقی کو ممبئی میں قتل کر دیا گیا تھاجس کی ذمہ داری لارنس گینگ نے قبول کی جب کہ سوشل میڈیا پوسٹ میں گینگ ممبر نے لکھا تھا کہ سلمان خان کی مدد کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ اب اسی حوالے سے سلیم خان نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کی اور جب ان سے سوال پوچھا گیا کہ کیا بابا صدیقی کی موت کا تعلق سلمان خان سے ہے؟ اور کیا بشنوئی گینگ نے سلمان خان کا ساتھ دینے اور ان کی حفاظت کرنے کے باعث بابا صدیقی کو مارا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان پر حملہ کرنے والے بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلیسلمان خان پر حملہ کرنے والے بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلیسلمان خان اور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم سے قربت اور دوستی ہونے کی وجہ سے بابا صدیقی کو قتل کیا: بشنوئی گینگ
مزید پڑھ »

بابا صدیقی کو سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے قتل کیا، بشنوئی گروپ کا دعویٰبابا صدیقی کو سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے قتل کیا، بشنوئی گروپ کا دعویٰگلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر رکنے اور سیلفیاں لینے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے
مزید پڑھ »

سلمان خان لائیو شو میں بابا صدیقی کو یاد کرکے رو پڑےسلمان خان لائیو شو میں بابا صدیقی کو یاد کرکے رو پڑےبابا صدیقی کی یاد میں سلمان خان کی نم آنکھیں مداحوں سے پوشیدہ نہ رہ سکیں
مزید پڑھ »

بابا صدیقی نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان دشمنی کیسے ختم کرائی؟بابا صدیقی نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان دشمنی کیسے ختم کرائی؟سلمان اور بابا صدیقی میں گہری دوستی تھی، بابا صدیقی کا حلقہ سیاست بھی وہی تھا جہاں سلمان خان رہائش پذیر ہیں
مزید پڑھ »

بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیبابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیلارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کو قتل کرنے کے بعد اب سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی نشانے پر رکھ لیا ہے۔
مزید پڑھ »

بابا صدیقی کا قتل؛ سلمان خان کی سیکورٹی مزید سختبابا صدیقی کا قتل؛ سلمان خان کی سیکورٹی مزید سختسلمان خان بابا صدیقی کے گھر والوں سے ملنے پہنچے تو پریشان نظر آئے، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:37:54