بابا صدیقی کی یاد میں سلمان خان کی نم آنکھیں مداحوں سے پوشیدہ نہ رہ سکیں
سلمان خان لائیو شو میں بابا صدیقی کو یاد کرکے رو پڑےبالی ووڈ کے سپر اسٹار ریئلٹی شو ’’بگ باس‘‘ کی شوٹنگ کے دوران اپنے مرحوم دوست بابا صدیقی کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئے۔
سلمان خان اپنے قریبی دوست بابا صدیقی سے ہمیشہ کےلیے بچھڑ جانے کا دکھ بگ باس کی میزبانی کے دوران اس ہفتے کی قسط میں بھی نہ چھپا سکے۔ اور بابا صدیقی کی یاد میں ان کی نم آنکھیں مداحوں سے پوشیدہ نہ رہ سکیں۔ شو کے دوران سلمان خان نے کہا کہ ’’وہ اس وقت کسی سے بھی ملنا نہیں چاہتے اور اس دن وہ سیٹ پر بھی نہیں آنا چاہتے تھے‘‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابا صدیقی نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان دشمنی کیسے ختم کرائی؟سلمان اور بابا صدیقی میں گہری دوستی تھی، بابا صدیقی کا حلقہ سیاست بھی وہی تھا جہاں سلمان خان رہائش پذیر ہیں
مزید پڑھ »
بابا صدیقی کا قتل؛ سلمان خان کی سیکورٹی مزید سختسلمان خان بابا صدیقی کے گھر والوں سے ملنے پہنچے تو پریشان نظر آئے، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
ممبئی میں بھارتی سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئےبابا صدیقی پر حملے کی اطلاع ملتے ہی سلمان خان اور سنجے دت اسپتال پہنچ گئے
مزید پڑھ »
اچھی دوستی کے باوجود شاہ رخ نے بابا صدیقی کے جنازے میں شرکت کیوں نہ کی؟ وجہ سامنے آگئیاس کیس کو پہلے ہی سلمان خان اور شاہ رخ خان سے جوڑا جا رہا ہے کیونکہ بابا صدیقی کے ان دونوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات تھے
مزید پڑھ »
بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیلارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کو قتل کرنے کے بعد اب سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی نشانے پر رکھ لیا ہے۔
مزید پڑھ »
میرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خانبھارت کی معروف مسلمان سیاسی شخصیت بابا صدیقی کو ممبئی میں قتل کر دیا گیا تھا
مزید پڑھ »