میرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خان

پاکستان خبریں خبریں

میرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

بھارت کی معروف مسلمان سیاسی شخصیت بابا صدیقی کو ممبئی میں قتل کر دیا گیا تھا

راست کے ذریعے16دن میں1 ہزار ارب روپے کی ریکارڈ ٹرانزیکشنزدریائے سندھ سے نہریں نکالنے پر مختلف سیاسی جماعتوں کا بیداری مارچایرانی ایجنٹوں مجھے اور میری اہلیہ کو قتل کرنے کوشش کرکے بڑی غلطی کی، نیتن یاہونڈال کو ریٹائرمنٹ سے قبل جوکووچ کے خلاف کیریئر کے آخری مقابلے میں شکستبلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات پر وفاقی کابینہ کو بریفنگچینی صدر کا فوجیوں کوجنگی صلاحیت مضبوط بنانے پر زوربھارت کے معروف فلم پروڈیوسر سلیم خان کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا سلمان خان بدنام زمانہ بھارتی گینگسٹر گروپ...

، جس کی ذمہ داری لارنس گینگ نے قبول کی تھی، بابا صدیقی اداکار سلمان خان کے انتہائی قریبی دوست بھی تھے۔ یاد رہے کہ 1998 میں راجھستھان کے علاقے جودھ پور میں ایک فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ کی شوٹنگ کے موقع پر کالے ہرن کے شکار کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان نے بھارتی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بشنوئی گینگ کی جانب سے رقم کا مطالبہ بھتہ خوری ہے اور میرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان معافی نہیں مانگے گا: سلیم خانسلمان معافی نہیں مانگے گا: سلیم خانسلمان کو ملنے والی یہ دھمکیاں بھتہ خوری کے سوا کچھ نہیں، وہ کس سے معافی مانگیں؟ سلیم خان کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

معافی کس سے مانگوں اور کیوں؟ پرچے کاٹنے ہیں جو کرنا ہے کرلو: وزیراعلیٰ پختونخوامعافی کس سے مانگوں اور کیوں؟ پرچے کاٹنے ہیں جو کرنا ہے کرلو: وزیراعلیٰ پختونخوانہ پنجاب حکومت کا غلام ہوں نہ کسی اور کا کہ میں معافی مانگوں، میں نے ایسا کوئی کام نہیں کیا جس پر میں معافی مانگوں: علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم کی جدوجہد موجودہ چیف جسٹس کیلئے نہیں کررہا: بلاولآئینی ترمیم کی جدوجہد موجودہ چیف جسٹس کیلئے نہیں کررہا: بلاولمیرا نہیں آپ کا ایجنڈا کسی خاص شخصیت کے لیے ہوسکتا ہے لہٰذا مجھے کوئی مسئلہ نہیں ان دو ججوں میں کوئی بھی آکر آئینی عدالت میں بیٹھے: چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »

اسلام آباد پر ہر چوتھے دن خیبرپختونخوا سے دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،وزیر داخلہاسلام آباد پر ہر چوتھے دن خیبرپختونخوا سے دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،وزیر داخلہسوائے ایس پی کے ہمارے کسی اہلکار کے پاس اسلحہ نہیں ہے، اگر فائرنگ ہوئی تو پتا چل جائے گا کہاں سے ہوئی؟ محسن نقوی
مزید پڑھ »

عمران خان نے جیل سے نکالنے کے پلان پر عمل درآمد نہ کرنے پر پارٹی رہنماؤں کو کھری کھری سنادیعمران خان نے جیل سے نکالنے کے پلان پر عمل درآمد نہ کرنے پر پارٹی رہنماؤں کو کھری کھری سنادیآپ کے تمام احتجاج فلاپ ہوئے، آپ سے ایس سی او کے موقع پر احتجاج کرنے کا کہا لیکن کسی نے عمل نہیں کیا، عمران خان
مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ: زندہ بچ جانیوالے بینک کے صدر منور سعید کے بیٹے نکلے، اداکار نے ساری کہانی بتادیکراچی طیارہ حادثہ: زندہ بچ جانیوالے بینک کے صدر منور سعید کے بیٹے نکلے، اداکار نے ساری کہانی بتادیجب جہاز کو جھٹکے لگے تو سیٹ نکل گئی، سیٹ نکلی تو جہاز کا دروازہ کھل گیا جس سے میرا بیٹا ایک گھر کی چھت پر گرا: سینئر اداکار کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:56:53