اسموگ سے انسانوں کے ساتھ جنگلی حیات اور پالتو جانوروں کی صحت بھی متاثر

پاکستان خبریں خبریں

اسموگ سے انسانوں کے ساتھ جنگلی حیات اور پالتو جانوروں کی صحت بھی متاثر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان میں فضائی آلودگی اوراسموگ کے جانوروں پر طویل مدتی اثرات سامنے نہیں آسکے، ماہرین

اسموگ کی وجہ سے انسانوں کے ساتھ جنگلی حیات اور پالتو جانوروں کی صحت بھی متاثر ہورہی ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فضائی آلودگی اوراسموگ کے جانوروں پر طویل مدتی اثرات سامنے نہیں آسکے۔اسموگ کی وجہ سے لاہور چڑیا گھر اورسفاری پارک کے جانور اور پرندے بھی اپنی پھرتیاں اور شرارتین بھول کر مسکن میں اداس بیٹھے رہتے ہیں ۔ ماہرین کے مطابق کھلے ماحول میں رہنے والے جانوروں اور پرندوں کو سانس اور آنکھوں کی انفیکشن کے مسائل پیدا ہوسکتےہیں۔ گھروں میں پالتو جانور اور پرندے پالنے والے بھی ان کی صحت کے...

جانوروں کے انکلوژر میں دھان کے بھوسے سے بیڈنگ کی جاتی ہے تاکہ حرارت پیدا ہوسکے۔ لاہور چڑیا گھر کی ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر وردہ گل کا کہنا ہے جب بھی موسم تبدیل ہوتا ہے یعنی سردی سے گرمی ، یا گرمی سے سردی کا آغاز ہوتا ہے تو یہ وقت جانوروں اور پرندوں کی خطرناک ہوتا ہے۔ اس عرصہ میں جانوروں کی قوت مدافعلت کم ہوجاتی ہے اس وجہ سے ان پر بیماری یا کوئی بھی وائرس جلدی حملہ آور ہوتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اسموگ کی وجہ سے جس طرح انسانوں میں گلے کی خرابی، سانس کی تکلیف، آنکھوں میں انفیکشن ہوتی ہے ویسے ہی جانوروں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضائی آلودگی کے اثرات سے پھیپھڑوں کو لڑنے میں مدد فراہم کرنیوالی بہترین غذائیںفضائی آلودگی کے اثرات سے پھیپھڑوں کو لڑنے میں مدد فراہم کرنیوالی بہترین غذائیںموجودہ عہد میں فضائی آلودگی اور اسموگ وغیرہ سے پھیپھڑوں کی صحت متاثر ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »

درجہ حرارت میں غیر متوقع اضافے کے باعث کپاس کی فصل پھر متاثر ہونے کا خدشہدرجہ حرارت میں غیر متوقع اضافے کے باعث کپاس کی فصل پھر متاثر ہونے کا خدشہکپاس کی مجموعی قومی پیداوار گھٹنے کے ساتھ روئی اور بیج کا معیار بھی متاثر ہے
مزید پڑھ »

ہرن کو اژدہے کا نوالہ بننے سے بچانے کی ویڈیو وائرلہرن کو اژدہے کا نوالہ بننے سے بچانے کی ویڈیو وائرلجنگلی حیات کی قسمت کا تعین کرنا انسانوں کا کام نہیں، سوشل میڈیا صارفین
مزید پڑھ »

اینٹوں کے بھٹوں پرکام کرنیوالے مزدور اور باربرداری کے جانور بھی اسموگ سے متاثر ہونے لگےاینٹوں کے بھٹوں پرکام کرنیوالے مزدور اور باربرداری کے جانور بھی اسموگ سے متاثر ہونے لگےبین الاقوامی ادارہ بروک اوربھٹہ مالکان ایسوسی ایشن بھٹوں پرشجرکاری، جانوروں کیلیے شیڈ بنانے کے منصوبے پر کام کررہے ہیں
مزید پڑھ »

بہت جلد چین کا دورہ کروں گا، شی جن پنگ کے خیر سگالی پیغام کا شکریہ؛ صدر زرداریبہت جلد چین کا دورہ کروں گا، شی جن پنگ کے خیر سگالی پیغام کا شکریہ؛ صدر زرداریچین کی قیادت اور عوام کی جانب سے صحت یابی کے پیغامات سے متاثر ہوا ہوں، صدر آصف علی زرداری
مزید پڑھ »

فضائی آلودگی میں لاہور کا پہلا نمبر، آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہفضائی آلودگی میں لاہور کا پہلا نمبر، آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہمشرق سے مغرب کی طرف بھارت سے آنے والی اسموگ آلودہ ہوائیں لاہور اور ملحقہ پاکستانی علاقوں کو متاثر کر رہی ہیں: امریکی موسمیاتی ادارہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 22:01:52