موجودہ عہد میں فضائی آلودگی اور اسموگ وغیرہ سے پھیپھڑوں کی صحت متاثر ہوتی ہے۔
ہمارے پھیپھڑے ہمیشہ اپنا کام جاری رکھتے ہیں اور روزانہ ہم اوسطاً 23 ہزار بار سانس لیتے اور خارج کرتے ہیں۔
کچھ افراد کو سفر کے دوران سر چکرانے کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟ اس سے نجات دلانے والے آسان طریقے بھی جانیںفائبر سے بھرپور غذائیں تحقیقی رپورٹس سے ثابت ہوا ہے کہ ان بیریز میں موجود anthocyanin نامی مرکب عمر بڑھنے کے ساتھ پھیپھڑوں میں آنے والی تنزلی کی رفتار سست کرتا ہے۔تحقیقی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دودھ، پنیر، دہی اور دودھ سے بنی دیگر مصنوعات کے استعمال سے پھیپھڑوں کے کینسر سے موت کا خطرہ کم ہوتا ہے۔وہ نشانیاں جو دماغی تھکاوٹ کا اشارہ دیتی ہیںالبتہ دمہ یا پھیپھڑوں کے دیگر مسائل کے شکار افراد کو دودھ یا اس سے بنی مصنوعات کا استعمال ڈاکٹر کے مشورے سے کرنا چاہیے۔اگر آپ دمہ کے مریض ہیں تو ٹماٹر کھانے یا اس سے بنی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روس کو یوکرین کے خلاف جنگ کے لیے اسلحہ فراہم کرنے والے ممالک کون سے ہیں؟ایران، شمالی کوریا اور چین یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کے اسلحہ خانے کو گولہ بارود اور کاماکازی ڈرونز جیسے ہتھیاروں سے لیس کرنے میں مدد دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
اوورین کینسر سے بچاؤ کیلیے پہلی ویکسین تیاری پر کام جارییہ ویکسین مستقبل میں ہزاروں زندگیوں کو بچانے اور بالآخر بیماری کو ختم کرنے میں مدد فراہم کر سکے گی
مزید پڑھ »
حزب اللہ رہنما ہاشم صفی الدین کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کرسکتے: اسرائیلی حکومتاسرائیل نے جمعرات کو بیروت میں فضائی بمباری میں حسن نصر اللہ کے متوقع جانشین ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔
مزید پڑھ »
گھر سے لاپتا ہونے والی شادی شدہ خاتون کو فیس بک کی مدد سے 3 سال بعد تلاش کرلیا گیایہ واقعہ لکھنؤ میں پیش آیاجہاں 23 سالہ خاتون کو فیس بک کی مدد سے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ تلاش کرلیا گیا
مزید پڑھ »
ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آئی سی ٹی میں تربیت دینے کا منصوبہاس اقدام سے پاکستان کے تکنیکی تعلیمی منظر نامے کو مزید ترقی دینے میں مدد ملے گی
مزید پڑھ »
دماغ کے سرطان کے علاج میں انقلابی تبدیلی متوقعاس تحقیق کی مدد سے پہلی بار محققین قلیل مدت میں متعدد نئی ادویات کو آزمانے کے قابل ہو سکیں گے
مزید پڑھ »