حزب اللہ رہنما ہاشم صفی الدین کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کرسکتے: اسرائیلی حکومت

Gaza خبریں

حزب اللہ رہنما ہاشم صفی الدین کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کرسکتے: اسرائیلی حکومت
HamasIsraelLebanon
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

اسرائیل نے جمعرات کو بیروت میں فضائی بمباری میں حسن نصر اللہ کے متوقع جانشین ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔

اسرائیل نے جمعرات کو بیروت میں فضائی بمباری میں ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا— فوٹو: فائلغیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی حکومت کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہمارے پاس ہاشم صفی الدین کی ہلاکت کی مصدقہ اطلاع نہیں ہے، جب اس حوالے سے مصدقہ معلومات ملیں گی تو اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ پر اطلاع دے دی جائے گی۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے جمعرات کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فضائی بمباری میں حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کے متوقع جانشین ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔ حزب اللہ ذرائع کی جانب سے بھی غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو بتایا گیا کہ جس علاقے میں ہاشم صفی الدین کی موجودگی کا امکان ہے وہاں مسلسل اسرائیلی بمباری کے باعث ریسکیو آپریشن میں رکاوٹ آرہی ہے۔

اس سے قبل لبنانی سکیورٹی ذرائع کی جانب سے کہا گیا تھا کہ اسرائیلی حملے کے بعد جمعے کے روز ہاشم صفی الدین سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔لبنانی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ ہاشم صفی الدین اسرائیلی حملےکے بعد سے رابطے میں نہیں ہیںاسماعیل قاآنی، حسن نصراللہ پر حملے کے بعد بیروت گئے تاہم گزشتہ ہفتے بیروت پر اسرائیلی حملوں کے بعدان سے رابطہ منقطع ہے: ایرانی حکام

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel Lebanon

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی بیروت حملے میں اہم حزب اللہ رہنما ہاشم صفی کی شہادت کی تصدیقاسرائیل کی بیروت حملے میں اہم حزب اللہ رہنما ہاشم صفی کی شہادت کی تصدیقحملے میں حزب اللہ کے مواصلاتی نظام کے سربراہ رشید سکافی کو بھی نشانہ بنایا گیا، ترجمان اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »

اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کی اطلاعاتاسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کی اطلاعاتلبنانی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ ہاشم صفی الدین اسرائیلی حملےکے بعد سے رابطے میں نہیں ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیل کا بیروت پر فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰاسرائیل کا بیروت پر فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰبیروت پر فضائی حملے کا نشانہ حزب اللہ متوقع سیکرٹری جنرل اور سینیئر رہنما ہاشم صفی الدین تھے: اسرائیلی فوج،
مزید پڑھ »

بیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے،اسرائیلی فوج کا دعویٰبیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے،اسرائیلی فوج کا دعویٰحزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »

ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکانہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکانحسن نصراللّٰہ کی شہادت کے بعد ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنانے کا امکان ہے۔ روئٹرز کے مطابق ہاشم صفی الدین حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ کے طور پر حزب اللہ کے سیاسی امور کی نگرانی کرتے ہیں۔ وہ حزب اللہ کی جہاد کونسل کا بھی حصہ ہیں جو گروپ کی فوجی کارروائیوں کا انتظام کرتی ہے۔
مزید پڑھ »

حسن نصر اللہ کی اسرائیلی حملے میں ہلاکت، نئے سربراہ ہاشم صفی الدین کون ہیں اور حزب اللہ کا مستقبل کیا ہوگا؟حسن نصر اللہ کی اسرائیلی حملے میں ہلاکت، نئے سربراہ ہاشم صفی الدین کون ہیں اور حزب اللہ کا مستقبل کیا ہوگا؟لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں ایک اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی ہلاکت کے بعد لبنان اور اس عسکری تنظیم سے جڑے کئی سوالات نے جنم لیا ہے۔ امکان ہے کہ حزب اللہ کے نئے سربراہ حسن نصر اللہ کے کزن ہاشم صفی الدین ہوں گے جو فی الحال تنظیم کے سیاسی امور کی نگرانی کرتے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 08:18:10