چین کی قیادت اور عوام کی جانب سے صحت یابی کے پیغامات سے متاثر ہوا ہوں، صدر آصف علی زرداری
صدر آصف زرداری نے چینی صدر کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام بھیجنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے بہت جلد چین کا دورہ کرنے کا پیغام دیا ہے۔ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں مناسب تاریخ پر چین کا دورہ کروں گا۔ انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے خیر سگالی کے پیغام پر شکریہ بھی ادا کیا۔واضح رہے کہ چینی صدر نے اپنے 3 نومبر کو خط میں صدر مملکت کے زخمی ہونے پر اپنی تشویش اور صدر زرداری کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا ۔ چینی صدر...
تھی۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ چین کی قیادت اور عوام کی جانب سے صحتیابی کے پیغامات سے متاثر ہوا ہوں۔ مستقبل قریب میں مناسب تاریخ پر چین کا دورہ کروں گا۔ دورے سے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور آہنی بندھن کو مزید تقویت ملے گی۔صدر شی جن پنگ نے نئے دور میں مشترکہ مستقبل کے ساتھ چین پاکستان کمیونٹی کی تعمیر کے عزم پر زور دیا ہے، جس پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے صدر شی جن پنگ کی بصیرت، قیادت اور پاک چین تعلقات آگے بڑھانے میں ان کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔Nov 09, 2024 04:05 PMخبروں اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت ہزاروں بےگناہ کشمیریوں کو شہیدکرچکا، دنیا کشمیر کو مزید نظرانداز نہیں کرسکتی: صدر زرداریپاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ان کے حق خود ارادیت کے حصول تک کھڑا رہے گا: یوم سیاہ کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا پیغام
مزید پڑھ »
روس اور پاکستان کے درمیان تعاون کی وسیع استعداد موجود ہے، وزیرِاعظموزیرِاعظم نے روسی وفد کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کیا
مزید پڑھ »
صدر مملکت آصف زرداری کے پیر میں چوٹ کے باعث دورہ چین مؤخروزارت خارجہ اور چینی سفارتخانے نے دورے کی تاریخوں کا اعلان نہیں کیا تھا: ذرائع
مزید پڑھ »
میرا بینچ، تیرا بینچ کی کھینچا تانیمنگل کا دن بہت اہم ہو گا جب 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت بنائے گئے جوڈیشل کمیشن کا...
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی ساتھ ہو یا نہ ہو، آج ہر حال میں کام پورا ہوگا، بلاول بھٹومولانا کا جتنا شکریہ ادا کروں وہ ناکافی ہے، مولانا کا کردار تاریخ یاد رکھے گی، چیئرمین پی پی پی
مزید پڑھ »
اسرائیل، امریکا کو ڈبو دے گاایران کے ساتھ تنازعہ پورے مشرق وسطیٰ کو آگ لگادے گا جو جلد یا بدیر تیسری عالمی جنگ کا باعث بنے گا
مزید پڑھ »