وزارت خارجہ اور چینی سفارتخانے نے دورے کی تاریخوں کا اعلان نہیں کیا تھا: ذرائع
ذرائع کے مطابق صدرآصف زرداری نے رواں ماہ چین کے دورے پر جانا تھا جو ان کے پیر میں فریچکر کے سبب مؤخر کردیا گیا ہے۔ایوان صدر کے مطابق صدر آصف علی زرداری کے پاؤں پر 4 ہفتے کے لیے پلاستر کیا گیا ہے، ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے
ذرائع کا کہنا ہےکہ ابھی صدر زرداری کے دورہ چین کی حتمی تاریخیں اور شیڈول طے ہو رہا تھا کہ پیر میں چوٹ آنے کے باعث معاملہ التوا کا شکار ہوگیا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ وزارت خارجہ اور چینی سفارتخانے نے دورے کی تاریخوں کا اعلان نہیں کیا تھا تاہم اب صدر مملکت صحت یاب ہونے کےبعد چین کا دورہ کریں گے۔عمران خان کے کمرے کی بجلی 5 دن تک بند رہی، سجدے کی جگہ بھی نظر نہیں آتی تھی: علی محمد
عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا 24گھنٹے میں بازیاب ہو جائیں گے، اٹارنی جنرل کی اسلام آباد ہائیکورٹ کو یقین دہانی ویڈیو: گنڈا پور کا ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار ریسکیو اہلکاروں کی رہائی پر پھولوں سے استقبال، پروموشن کا اعلانعمران سے ملاقات میں کہا گیا سیاست پر بات نا کریں، تو کیا ہم موسم پر بات کریں؟ اسد قیصر
China Delay Injured President Visit
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر زرداری نے انور ابراہیم کو 'نishan-e-پاکستان' سے نوازاملائیشیا کے وزیرِ اعظم انور ابراہیم کو اسلامی اسباب کی حمایت اور پاکستان کے عظیم دوست ہونے کے اعتراف میں صدر آصف علی زرداری نے 'نishan-e-پاکستان' سے نوازیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی بڑی کامیابیایوان صدر اسلام آباد میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ کے اعزاز میں استقبالیہ...
مزید پڑھ »
جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے منصب کا حلف اٹھا لیاصدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی سے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیا
مزید پڑھ »
بھارت ہزاروں بےگناہ کشمیریوں کو شہیدکرچکا، دنیا کشمیر کو مزید نظرانداز نہیں کرسکتی: صدر زرداریپاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ان کے حق خود ارادیت کے حصول تک کھڑا رہے گا: یوم سیاہ کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا پیغام
مزید پڑھ »
ایشین چیمپئنز ٹرافی میں ان فٹ ہونے والے ہاکی کھلاڑی ابوبکر کا آپریشن کامیابابوبکر کو بھارت کے خلاف میچ میں گھٹنے پر چوٹ لگی تھی
مزید پڑھ »
صحافت کے میدان میں نمایاں خدمات پر جیو نیوز کے لیے ایکسیلنسی ایوارڈجیو نیوز کے مینجنگ ڈائریکٹر اظہر عباس نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوارڈ وصول کیا
مزید پڑھ »