صحافت کے میدان میں نمایاں خدمات پر جیو نیوز کے لیے ایکسیلنسی ایوارڈ

Asif Ali Zardari خبریں

صحافت کے میدان میں نمایاں خدمات پر جیو نیوز کے لیے ایکسیلنسی ایوارڈ
Geo News
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

جیو نیوز کے مینجنگ ڈائریکٹر اظہر عباس نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوارڈ وصول کیا

اسلام آباد: فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ایوان صدر اسلام آباد دمیں بارہویں ایکسیلنس ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی شرکت کی اور ایوارڈ تقسیم کیے۔

تقریب میں مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا گیا، صحافت کے مید ان میں نمایاں خدمات پر پاکستان کے معروف نیوز چینل جیو نیوز کو ایکسیلنسی ایوارڈ دیا گیا، ۔ بیسٹ رئیل اسٹیٹ پراجیکٹ کمپنی آف دی ایئر کا ایوارڈ لیک سٹی کو دیا گیا جو سی ای او لیک سٹی سلطان گوہر نے وصول کیا، زرعی پیداوار کے اضافے کی مصنوعات تیار کرنے پر فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی کو ایوارڈ سے نوازا گیا جو سی ای او علی مختار نے وصول کیا۔

بیسٹ اسپتال آف دی ایئر کا ایوارڈ آغا خان یونیورسٹی اسپتال کے سی ای او سید فرحت عباس نقوی نے وصول کیا، گلاس مینوفیکچرنگ میں غنی گلاس کے سی ای او انوار غنی کو بیسٹ کمپنی آف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Geo News

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوسف رضا گیلانی والی تاریخ اب نہیں دہرائی جاسکتی: رانا ثنا اللہیوسف رضا گیلانی والی تاریخ اب نہیں دہرائی جاسکتی: رانا ثنا اللہمخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہوسکتی: ن لیگی رہنما کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

پروسیجر آرڈیننس کمیٹی میں موجودہ چیف جسٹس کی رائے کو اقلیت سے اکثریت میں بدلنے کیلئے لایا گیاپروسیجر آرڈیننس کمیٹی میں موجودہ چیف جسٹس کی رائے کو اقلیت سے اکثریت میں بدلنے کیلئے لایا گیاہمیں پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن حکومت کی نیت پر سوال اٹھتا ہے: پی ٹی آئی رہنما کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

سانحہ اے پی ایس میں زندہ بچ جانیوالے احمد نواز کو کنگ چارلس برٹش امپائر میڈل سے نواز دیا گیاسانحہ اے پی ایس میں زندہ بچ جانیوالے احمد نواز کو کنگ چارلس برٹش امپائر میڈل سے نواز دیا گیایہ ایوارڈ پچھلے 5 سالوں میں دنیا بھر میں نوجوانوں کے لیے کیمپینز چلانے کے نتیجے میں ملا: احمد نواز
مزید پڑھ »

وہاب ریاض نے شعیب اختر اور کترینہ کیف کی دوستی سے متعلق دلچسپ قصہ سنادیاوہاب ریاض نے شعیب اختر اور کترینہ کیف کی دوستی سے متعلق دلچسپ قصہ سنادیاحال ہی میں وہاب ریاض جیو نیوز کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے مختلف اور دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی
مزید پڑھ »

لبنان پیجر دھماکے: پیجرز تائیوان میں تیار ہوئے یا ہنگری میں؟ نیا سوال پیدا ہوگیالبنان پیجر دھماکے: پیجرز تائیوان میں تیار ہوئے یا ہنگری میں؟ نیا سوال پیدا ہوگیاپیجر دھماکوں کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرتی تصویروں میں نظر آنے والے ایک تباہ شدہ پیجر پر ’گولڈ‘ اور ’اے پی‘ یا ’اے آر‘ کے الفاظ نمایاں نظر آتے ہیں
مزید پڑھ »

لگتا ہے کہ سیاسی جماعت مسلم لیگ ن نہیں بلکہ الیکشن کمیشن ہے: لطیف کھوسہلگتا ہے کہ سیاسی جماعت مسلم لیگ ن نہیں بلکہ الیکشن کمیشن ہے: لطیف کھوسہجب بھی ملک میں کسی کی ایکسٹینشن کا معاملہ ہوتو ملک میں ایسی ہی ہیجانی کیفیت پیدا کردی جاتی ہے: لطیف کھوسہ کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:02:29